کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی تہلکہ مچا دیا تھا۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سوناکشی کی شادی کی تقریبات کا آغاز؛ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں
نئی دہلی: اداکارہ سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز والد شتروگھن سنہا نے اپنے گھر میں پوجا کروا کر کردیا جس میں رشتہ داروں اور خاص دوستوں نے بھی شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر دلہن سوناکشی نے نیلے رنگ کا روایتی لباس زیب تن کر رکھا تھا مزید پڑھیں
عامر خان کے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ ریلیز کردی گئی
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی۔ ’مہاراج‘ کو ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے رکاوٹ کا سامنا بھی تھا اور اس کیلئے قانونی جنگ بھی لڑی گئی ہے۔ فلم میں جنید خان کے ساتھ جیدیپ اہلاوت، شالینی پانڈے اور شاوری نے بھی مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم اور اہلخانہ کیساتھ سیلفی وائرل ہوگئی
لندن: امریکی سپر اسٹار گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم، شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کے ساتھ لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی۔ ٹیلر سوئفٹ نے یہ سیلفی 21 جون کو اپنے لندن ایرس ٹور کے دوران لی اور اسے شہزادہ ولیم کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے ساتھ شیئر کی۔ پرنس اینڈ پرنسز آف مزید پڑھیں
متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے اداکار ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماڈل کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کے ساتھ اسکرین پر ہمایوں سعید بہتر دکھائی دیں گے۔ متھیرا کا کہنا مزید پڑھیں
فرحان اختر نے شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی تصدیق کردی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر اور اداکار فرحان خان نے اپنے نئے فلمی پروجیکٹ میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی تصدیق کردی۔ کنگ خان نے فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی ’ڈان‘ سیریز کی دو فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور تیسری فلم میں کام مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی رسمِ حنا کی تصاویر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اُن کے ہونے والے شوہر و اداکار ظہیر اقبال کی مہندی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی مہندی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں اس جوڑے کے قریبی دوستوں مزید پڑھیں
فیروز خان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقید
کراچی: حال ہی میں ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے معروف پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ دُعا کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر فیروز خان کی اپنی بیٹی فاطمہ اور دوسری اہلیہ دُعا کے ہمراہ ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ مزید پڑھیں
سلمان خان کو ویڈیو پیغام میں دھمکی دینے والا شخص گرفتار
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ویڈیو پیغام کے ذریعے قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشتبہ شخص نے اپنا تعلق لارنس بشنوئی گروپ سے بتاتے ہوئے اداکار کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ویڈیو منظر عام پر آتے ہیں پولیس نے تفتیش شروع کردی اور مزید پڑھیں
انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات، چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے
ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ میں اداکار نے مداحوں کو خبر دی کہ افسوسناک حادثہ بدھ کی رات کو پیش آیا۔ انوپم کھیر کے مطابق چور دو دروازے توڑ کر آفس میں داخل مزید پڑھیں