ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔ ’ستارے زمین پر‘ کو نامور ڈائریکٹر آر ایس پراسنا نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ رواں برس کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم میں عامر خان کے مدمقابل جینیلیا ڈی سوزا کردار ادا کررہی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
“مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی”
لندن: سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے پاکستان کے باہر ہونے کے بعد کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کردی۔ چاہت فتح علی خان اپنی ڈیبیو فلم ‘سبق’ کی تشہیر کے لیے لندن میں موجود مزید پڑھیں
لالی ووڈ فلم ‘منجو ماریہ’ کی نمائش پر پابندی
لاہور: پنجاب سنسر بورڈ نے پاکستان کی نئی آنے والی فلم ’منجو ماریہ‘ نمائش پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فلم سنسنر بورڈ نے فلم ’منجو ماریہ‘ کے متعدد سینز پر اعتراضات اٹھا دئیے ہیں جس کی وجہ سے بورڈ نے فلم کی ریلیز کے لیے سنسر سرٹیفیکیٹ جاری نہیں کیا۔ عید الاضحیٰ پر سنسر سرٹیفیکیٹ جاری نہ مزید پڑھیں
‘ہم کتنی ظالم جگہ کا حصہ ہیں’، شوبز شخصیات اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر برہم
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے سانگھڑ میں ظالم وڈیرے کے ہاتھوں اونٹ کے ساتھ پیش آنے والے دلخراش واقعے پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین کے ہمراہ اونٹ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیز مزید پڑھیں
ورون دھون نے بیٹی کی پہلی تصویر جاری کردی
امریکا میں بیسویں صدی کے اوائل میں ماؤں کے عالمی دن کی کامیابی کے بعد والد کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فادرز ڈے منانے کا سلسلہ شروع ہوا، اس دن بچے اپنے والد کی عظمت کو سراہتے ہوئے ان سے اپنی محبت اوراحترام کا اظہار کرتے ہیں۔ اس موقع پر عام مزید پڑھیں
روینہ ٹنڈن نے نشے کے جھوٹے الزام پر 100 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ان پر نشے کا الزام لگانے والے شخص محسن شیخ کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرتے ہوئے سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم محسن شیخ نے ٹویٹر پر اداکارہ کی ایک ویڈیو شیئر کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ روینہ مزید پڑھیں
سرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹ
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین پرفارمنس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سرجری سے پاکستان کی پوری ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے۔ امریکا میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان مزید پڑھیں
فلم بینوں کیلئے عید کا تحفہ، لاہور کے مقامی سینما گھر میں فلم ‘بھیڑیا’ کا پریمیئر
لاہور: پاکستانی فلم بینوں کو بڑی عید کے موقع پر بڑا تحفہ مل گیا، اسٹار شوبز ستاروں پر مشتمل پاکستانی فلم بھیڑیا عید پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سمیت پاکستان بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم بھیڑیا کا رنگا رنگ پریمیر شو لاہور کینٹ کے مقامی سینما گھر میں ہوا، جس مزید پڑھیں
حج کیلئے سعودی عرب میں موجود فلمسٹار ریما خان کی یوم عرفہ پر خصوصی دعائیں
اداکارہ کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں انکے پرستاروں کی جانب سے ریما کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
انسٹاگرام نے اداکاروں کا دماغ خراب کردیا ہے، محمود اسلم
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نے کہا ہے کہ انسٹاگرام پر فالوورز کی دوڑ نے اداکاروں کا دماغ خراب کردیا ہے۔ حال ہی میں محمود اسلم نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستانی ڈراموں کے موجودہ حالات پر گفتگو کی۔ محمود اسلم نے کہا کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے مزید پڑھیں