زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں اُن کے شوہر کی ضمانت منظور

 لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے کیس میں اُن کے شوہر محمد جمیل کی ضمانت منظور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج قمرعباس نے سماعت مزید پڑھیں

رواں سال حج ادا کرنے والی شوبز شخصیات

مکہ مکرمہ: ہر سال کی طرح، اس بار بھی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی چند مشہور شخصیات حج ادا کررہی ہیں۔ حج اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رُکن ہے، تمام مسلمانوں کو جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں ان کو زندگی میں ایک بار حج کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ وہ وقت ہے مزید پڑھیں

علی ظفر کا کرکٹ سے دل اُچاٹ، دوسرے کھیلوں کو سپورٹ کرنے لگے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے پاکستان کے باہر ہونے کے بعد عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کا کرکٹ سے دل بیزار ہوگیا۔ 14 جون کو فلوریڈا میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان  کھیلا گیا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا، گروپ اے سے بھارت اور امریکا سپر 8 کے لیے مزید پڑھیں

ہنی سنگھ نے بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی تصدیق کردی

بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف ریپر یو یو ہنی سنگھ نے بھی اپنے گانے کی ہیروئن سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کردی ہے۔ یو یو ہنی سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں سوناکشی سنہا کے نام پیغام جاری کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں اپنے نئے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ پونم ڈھلوں نے سوناکشی سنہا کی شادی کی تصدیق کردی

 ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ پونم ڈھلوں نے معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کردی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ سوناکشی سنہا اور اُن کے دیرینہ دوست و اداکار ظہیر اقبال رواں ماہ 23 جون کو شادی کررہے ہیں۔ اس جوڑے کی شادی مزید پڑھیں

اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم ’سفیرا‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم ’سفیرا‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار نے اپنی فلم کا پوسٹر جاری کیا اور مداحوں کو خبر دی کہ فلم کا ٹریلر 18 جون کو ریلیز کیا جائے گا۔ پوسٹر میں اداکار سن گلاسز کے ساتھ مزید پڑھیں

کرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر کرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں ممبئی کی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ فلم ڈائریکٹر نے ایک نئی فلم کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے جس کا نام ’شادی کے ڈائریکٹر کرن اور جوہر‘ ہے اور انہوں نے فلم میکرز پر کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کا مزید پڑھیں

پاکستانی سائنس فکشن فلم ’عمروعیار‘ کا لاہور میں رنگا رنگ پریمیئر

لاہور: پاکستانی سائنس فکشن فلم ’عمروعیار‘ کا لاہور میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد ہوا جس میں فلم کی پوری کاسٹ سمیت دیگر اداکاروں، ہدایت کاروں اور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ’عمرو عیار‘ کو عید الاضحی کے موققع پر ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔ پریمیئر کے موقع پر مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی، فلم رواں برس 27 ستمبر کو ریلیز کیلئے شیڈول تھی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی ریلیز کو مزید دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے اور یہ اب 11 اکتوبر 2024 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مزید پڑھیں

کبریٰ خان کا حقیقت میں جِن دیکھنے کا انکشاف

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران حقیقت میں جِن دیکھا تھا۔ حال ہی میں کبریٰ خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ کبریٰ خان نے دورانِ انٹرویو مزید پڑھیں