روم، اٹلی: پاکستانی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کے سیٹ سے سپر اسٹار فواد خان کی تازہ جھلک نے دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکار نامور اسٹائلسٹ راؤ علی خان کے ساتھ موجود ہیں اور یہ تصویر اٹلی میں لی گئی ہے۔ ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
اسلام آباد: لیجنڈری گلوکار و شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی بارہویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے کلاونت گھرانے سے تھا۔ وہ ہندوستان کی ریاست جے پور کے ایک گاؤں لونا میں 18 جولائی 1927 کو پیدا ہوئے تھے۔مہدی حسن کے والد کا نام عظیم خان تھا اور ان مزید پڑھیں
معروف یوٹیوبر راحم پردیسی عرف ‘نسرین’ پر قاتلانہ حملہ
خواتین کے لباس میں مزاحیہ ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے معروف پاکستانی کامیڈین و یوٹیوبر راحم پردیسی عرف ’نصرین‘ پر قاتلانہ حملہ ہوگیا۔ گزشتہ روز یوٹیوبر راحم پردیسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر اُن کے مداح پریشان ہوگئے۔ تصویر میں مزید پڑھیں
میری جان کو خطرہ ہے، سلمان خان
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی چار رکنی ٹیم نے 4 جون کو سلمان خان اور اُن کے بھائی ارباز خان کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا شادی سے متعلق والدین سے سوال کرنے پر ناراض
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ لوگوں کو میری شادی کے بارے میں فکرمند نہیں ہونا چاہئیے۔ سوناکشی سنہا نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ میری شادی کے بارے میں میرے والدین سے باربار پوچھا جا رہا ہے جو کہ بہت مضحکہ خیز بات ہے۔ میں شادی اپنی مرضی اور پسند سے مزید پڑھیں
پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے گئے، بھارتی میوزک ڈائریکٹر
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت نے کہا ہے کہ پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے گئے۔ بالی ووڈ کی متعدد فلموں کے لیے شاہکار گانے کمپوز کرنے والی جوڑی جیتن۔ للیت کے للیت پنڈت نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ نوے کی دہائی میں اپنے گانوں کی وجہ مزید پڑھیں
کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرل
سیئول: مشہور کورین بینڈ کے پوپ بھی چاہت فتح علی خان کے گانے بدو بدی سے متاثر ہوگیا۔ کورین بنیڈ کے پوپ نے چاہت فتح علی خان کے حال ہی میں مشہور ہونے والے گانے کے پوپ پر بنائی گئی اپنی ویڈیو اپ لوڈ کردی۔ ویڈیو میں بینڈ کے ارکان کو بدو بدی گانے پر پرفارم مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے میڈیا سے بات کرنی کیوں چھوڑی؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی صحافیوں سے بات کرنے سے گریز کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈٰیا کی رپورٹس کے مطابق اداکار شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری اور مقدمے کی میڈٰیا کوریج پرمیڈٰیا سے ناراض اور غصے میں ہیں۔ شاہ رخ خان کے رابطے میں رہنے والے مزید پڑھیں
فیروز خان نے دوسری بیوی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی
کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنی دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کی اور اسے ’میری‘ کا کیپشن دے کر دل والا ایموجی بھی اس میں ڈال دیا۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار اپنی اہلیہ کے ساتھ بیڈ روم میں موجود ہیں مزید پڑھیں
میرا کا چہرہ ہزاروں کہانیاں سناتا ہے، فلم میکرثاقب ملک
کراچی: مشہور فلم میکر ثاقب ملک کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کا چہرہ ہزاروں کہانیاں سناتا ہے۔ اداکارہ میرا کی 2019 کی ہٹ پاکستانی فلم ‘ باجی ‘ کے ڈائریکٹر اور فلم میکر ثاقب ملک نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ ‘ باجی’ میں اداکارہ میرا کے ساتھ کام کرنے مزید پڑھیں