کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم پر سخت تنقید کی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء میں ڈیبیو کرنے والی ٹیم امریکا نے سُپر اوور کے بعد قومی ٹیم کو شکست مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
چاہت فتح علی خان کا ‘بدو بدی’ 2 ریلیز کرنے کا اعلان
سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے ‘اکھ لڑی بدوبدی 2′ ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں گلوکار نے بتایا کہ اُنہوں نے عیدالفطر مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیا
دہلی: بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور کے حامیوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ ہر عصمت دری کرنے والے، قاتل یا چور کے مزید پڑھیں
انوشکا شرما کی بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل، مداح جذباتی
نیو یارک: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ اس وقت ویرات کوہلی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے نیویارک میں موجود ہیں جہاں اُن کے ہمراہ اُن کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما مزید پڑھیں
“آئی ایم ایف نے قرضہ دینے کیلئے امریکا سے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی”
ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو شکست دیکر بڑا اپ سیٹ کردیا، اس شکست کے بعد جہاں شائقین کرکٹ غصے سے آگ بگولہ ہیں تو وہیں قومی ٹیم پر مزاحیہ میمز بھی بن رہی ہیں جبکہ شوبز شخصیات بھی پاکستان کی شکست پر دلچسپ ردعمل دیتے نظر مزید پڑھیں
‘پی ٹی وی’ بھنگ پی کر سو رہا ہے، یاسر حسین
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کے وائرل انٹرویو کے بعد سرکاری ٹیلی ویژن ‘پی ٹی وی’ کی خراب کارکردگی پر طنزیہ وار کردیا۔ یاسر حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ماضی کے معروف اداکار اورنگزیب لغاری کے حالیہ انٹرویو کی پوسٹ شیئر کی مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کا بالی ووڈ اسٹارز پر طنز، تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ
دہلی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کی جانب سے تھپڑ مارنے کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ اسٹارز پر طنزیہ وار کیا، بعدازاں تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ کنگنا رناوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بالی ووڈ کے نام جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ پیاری مزید پڑھیں
معروف میزبان ندا یاسر حج کیلئے روانہ
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمان حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں، اللہ تعالیٰ کے انہی خاص بندوں میں مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر بھی شامل ہیں۔ ندا یاسر نے اپنے مزید پڑھیں
شبانہ اعظمی نے تھپڑ واقعے پر کنگنا رناوت کی حمایت کردی
ممبئی: بھارت کی تجربہ کار سینیئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کی جانب سے تھپڑ پڑنے کے واقعے پر اداکارہ و بی جے پی رہنما کنگنا رناوت کی حمایت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبانہ اعظمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی اپنی پوسٹ میں کہا کہ تھپڑ مزید پڑھیں
ورون دھون کی اپنی بیٹی کیساتھ پہلی ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور اُن کی اہلیہ نتاشا دلال کی اپنی نومولود بیٹی کے ہمراہ پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون دھون کی اہلیہ نتاشا اور اُن کی ننھی پری کو آج جمعے کے روز ممبئی کے ہندوجا اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں