پاکستانیوں میں بھارت کیلئے نفرت نظر نہیں آتی، ویویک اوبرائے

 دبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار ویویک آنند اوبرائے نے دورانِ انٹرویو پاکستانی مداحوں سے محبت کا اظہار کردیا۔ حال ہی میں ویویک آنند اوبرائے بھارتی ٹاک شو ”سنڈے برنچ“ کا حصہ بنے جہاں اُنہوں نے گاڑی چلاتے ہوئے شو کی میزبان کو انٹرویو دیا۔ شو میں گفتگو کرتے ہوئے ویویک اوبرائے اپنی ڈرائیو سے لطف اندوز مزید پڑھیں

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟

 ممبئی: باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر 10 جون کو ریلیز کیا جائے گا۔ میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اسے 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے مزید پڑھیں

ہماری اداکاراؤں نے بالی ووڈ جاکر پاکستان کا نام ڈبویا، بہروز سبزواری

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں نے بالی ووڈ میں کام کرکے اپنے ملک کا نام ڈبویا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے کہا کہ فواد خان بھارت گئے، وہاں جاکر اُنہوں نے بالی ووڈ میں شاندار کام کیا، مزید پڑھیں

فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی ویڈیو وائرل

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کے دوسرے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی چند ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں اداکار دُعا نامی لڑکی کے ہمراہ بیٹھے تھے جوکہ مایوں کے لباس میں ملبوس تھی اور دونوں کی رسمِ مزید پڑھیں

علی فضل نے میگا فلم ’ٹھگ لائف‘ میں لیجنڈری کمل ہاسن کو جوائن کرلیا

ممبئی: بالی وڈ اسٹار علی فضل نے میگا فلم ’ٹھگ لائف‘ میں لیجنڈری کمل ہاسن کو جوائن کرلیا جسے نامور ڈائریکٹر منی رتنم بنارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’ٹھگ لائف‘ میں شمولیت سے علی فضل کا ساؤتھ انڈسٹری میں ڈیبیو ہوا ہے اور یہ ان کے کیریئر کی بڑی چھلانگ ہے۔ ’ٹھگ لائف‘ کو مزید پڑھیں

بیٹی کا باپ بننے کے بعد ورون دھون کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی

 ممبئی: بھارتی اداکار ورون دھون کی ایک بیٹی کا باپ بننے کے بعد پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار اپنے والد ڈیوڈ دھون کے ساتھ اسپتال سے باہر نکل رہے ہیں۔ ورون دھون کی اہلیہ نتاشا نے ممبئی کی ایک اسپتال میں بیٹی مزید پڑھیں

بھارتی الیکشن : کنگنا رناوت اور شتروگن سنہا کامیاب، ہیما مالنی کو واضح برتری

نئی دہلی: بھارتی لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اور شتروگن سنہا کامیاب ہوگئے جبکہ ہیما مالنی کو واضح برتری حاصل ہے۔ ہیمامالنی نے اتر پردیش سے الیکشن میں حصہ لیا جبکہ شتروگن سنہا نے مغربی بنگال جبکہ کنگنا رناوت نے ارونا چل پردیش مزید پڑھیں

جنید خان کا ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کیلئے 26 کلو وزن کم کرنے کا انکشاف

ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید خان نے اپنی ڈیبیو بالی وڈ فلم کیلئے 26 کلو وزن کم کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے انکشاف کیا ہے کہ جنید نے دو برس کے عرصے میں اپنے جسم کو تبدیل کیا تاکہ وہ فلم کے کردار کے مطابق ڈھل سکے۔ مزید پڑھیں

دوسری محبت کی تلاش ہے، ثانیہ مرزا

 ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ مجھے ابھی دوسری محبت ڈھونڈنی ہے۔ بھارت کے مشہور کامیڈی  پروگرام ٗ”کپل شرما شو” میں شو کے میزبان نے ثانیہ مرزا کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے آپ سے ایک مرتبہ کہا تھا کہ آپ پر فلم مزید پڑھیں

میرے زیادہ وزن پر باتیں کرنے والوں کو شرم آنا چاہیے، سوارا بھاسکر

 ممبئی: بالی ووڈ ادکارہ سوارا بھاسکر نے اپنے بڑھے ہوئے وزن پر طنز کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میڈیا میں کچھ لوگ میرے بڑھے ہوئے وزن پر طنز کررہے ہیں اور کچھ کا کہنا ہے کہ مجھے وزن بڑھنے کے بعد کام ملنا بند مزید پڑھیں