نیویارک: امریکی سپر ماڈل بہنوں بیلا اور جیجی حدید نے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی سے تباہ حال فلسطینیوں کے لیے 10 لاکھ ڈالر عطیہ کردیے۔ بی بی سی کے مطابق بیلا کے نمائندے نے بتایا کہ یہ امدادی رقم انسانی حقوق کی چار تنظیموں ہیل فلسطین، فلسطین چلڈرن ریلیف فنڈ، ورلڈ سینٹرل کچن اور اقوام مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کیا شاہ رخ خان نے اپنی نئی ایکشن فلم ’کنگ‘ کی اٹلی میں شوٹنگ شروع کردی؟
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی ایکشن فلم ’کنگ‘ کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے جس میں اداکار کی بیٹی سوہانا کا بھی بالی وڈ ڈیبیو ہوگا۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس کے بارے میں یہ خبریں گرم ہوئیں کہ یہ اداکار کی نئی فلم ’کنگ‘ کے سیٹ مزید پڑھیں
چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
لاہور: سوشل میڈیا اسٹار اور انفلوئنسر چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ چاہت فتح علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پہلی فلم ’سبق‘ کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ اسے عید کے موقع پر ریلیز کیا جائے مزید پڑھیں
پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی
ممبئی: بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر ایک جذباتی پوسٹ لگائی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں فلم کی کاسٹ اور ٹیم کے شکریہ ادا کرنے کے ساتھ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ فلم کا کردار ان کے کیریئر کا سب سے مشکل مزید پڑھیں
جھانوی کپور اور راج کمار راؤ کی فلم؛ پہلے ہی دن 7 کروڑ روپوں کی کمائی
ممبئیٖ: ماضی کی مقبول ترین ہیروئن سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اور ابھرتے ہوئے اداکار راج کمار راؤ کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ نے باکس آفس پر 6.85 کروڑ روپے کے ساتھ اوپننگ کی۔ شرن شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ 31 مئی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی مزید پڑھیں
غزہ میں مظالم پر احساس جرم میں مبتلا ہوں، بالی ووڈ اداکارہ
نئی دہلی: بھارتی اداکارہ کانی کسروتی نے کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر ہونے والی تنقید کو مسترد کردیا۔ کانی کسروتی نے کانز کے ریڈ کارپٹ پر سفید لباس اور تربوز سے مشابہ پرس کے ساتھ شرکت کی جس کے ذریعے انہوں نے فلسطینی مزاحمت کی علامت کو اجاگر کیا۔ مزید پڑھیں
ایسے مرد بھی ہیں جو صرف حوصلہ شکنی کرتے ہیں؛ فلم ہیرامنڈی کی اداکارہ کی شوہر پر تنقید
ممبئی: نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی فلم ہیرا منڈی میں وحیدہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اپنے سابق شوہر عامر علی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسے مرد بھی ہیں جو عورت کی حوصلہ شکنی کرکے انھیں ترقی کرنے سے روکتے ہیں۔ اداکارہ سنجیدہ شیخ کی شادی اداکار مزید پڑھیں
غزہ جنگ؛ نیوزی لینڈ کے اداکار کی 15 روز سے بھوک ہڑتال، صحت بگڑ گئی
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے اداکار ول الیگزینڈر کی غزہ جنگ کے خلاف 15 روز سے بھوک ہڑتال جاری ہے اور وہ اپنی صحت کو لاحق شدید خطرات کے باوجود ہڑتال ختم کرنے پر تیار نہیں۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ اور دی پوسٹ کے مطابق ول الیگزینڈر کا وزن 10 کلو سے زیادہ گر گیا ہے اور مزید پڑھیں
فواد خان اور صنم سعید جلد انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید جلد انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ انڈین ویب سیریز ’شندور‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’سونی لائیو‘ پر نشر کیا جائے گا اس میں پاکستان کے سیاحتی مقامات کا احاطہ بھی ہوگا۔ ویب سیریز میں فواد خان ایک پولو سے مزید پڑھیں
ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے جنسی ہراساں کیا ، اداکارہ ممیا شاجفر
کراچی: پاکستانی اداکارہ ممیا شاہ جفر کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک میگزین کو انٹرویو میں اداکارہ ممیا شاجفر کا کہنا تھا کہ شوبز کیرئیر کے آغاز میں ہی جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے غیر ضروری مزید پڑھیں