سرینگر: عامرخان کی میگا ہٹ فلم دنگل سے شہرت پانے والی اداکارہ زائرہ وسیم کے والد زاہد وسیم انتقال کرگئے۔ دین اسلام کی خاطر اداکاری کو خیرباد کہنے والی زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے انتقال کی خبر شئیر کی۔زائرہ وسیم نے پوسٹ میں کہا کہ میرے والد زاہد وسیم کی جدائی میں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
رفح پر وحشیانہ بمباری، دنیا بھر کے شوبز ستارے اسرائیل پر برس پڑے
کراچی: رفح میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے خلاف پوری دنیا سے شوبز ستاروں نے سخت تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی حملوں سے گزشتہ روز رفح میں آگ بھڑک اٹھی اور اس میں 45 مظلوم فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے مزید پڑھیں
الو ارجن اور رشمیکا مندانا کی میگا فلم ’پشپا2‘ کا دوسرا گانا جاری
ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کا دوسرا گانا ’انگاروں‘ ریلیز کردیا گیا۔ نئے گانے ’انگاروں‘ کو چھ مختلف زبانوں تیلگو، ہندی، تامل، کناڈا، ملیالم اور بنگالی میں ریلیز کیا گیا جبکہ اسے شریا گھوشل نے اپنی جادو بھری مزید پڑھیں
ناپا میں یکم جون سےسعادت حسن منٹو کے ڈرامے پرفارم کیے جائیں گے
کراچی: نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) میں یکم جون سےسعادت حسن منٹو کے ڈرامے اسٹیج پر پرفارم کیے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ناپا میں پریس کانفرنس کے دوران ڈراموں کے ڈائریکٹرراؤ جمال سنگھ راجپوت کا کہنا تھا کہ منٹو کےتحریرکردہ ڈرامے ’اکیلی‘ اور ’ساڑھی‘ یکم سے آٹھ جون تک ضیا محی الدین تھیٹر میں پیش مزید پڑھیں
ماں بننے کے بعد مجھ میں غصہ ختم ہوگیا ہے، زارا نور عباس
لاہور: پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان میں سے غصہ ختم ہوگیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان میں ہمدردی کے جذبات بڑھ گئے ہیں اور اب وہ اپنی والدہ کی پہلے سے زیادہ قدر کرنے لگی ہیں۔ زارا نور عباس نے مزید پڑھیں
اللہ کو کیا جواب دوں گی اس بات سے ڈر لگتا ہے، ہانیہ عامر
کراچی: اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ خود کو ملنے والی شہرت سے خوف زدہ ہوتی ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ خود کو ملنے والی شہرت سے ڈر لگتا ہے۔ میں نے ہمیشہ ذہنی صحت کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔ ہانیہ مزید پڑھیں
دلجیت دوسانج کی پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس
ٹیکساس: انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس دی۔ دلجیت دوسانج نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں ’جگنی’ گاکر حاضرین کو محظوظ کررہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی گلوکار نے عارف لوہار کی مزید پڑھیں
سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
کراچی: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا ان کا جلد شادی کرنے کا پروگرام نہیں ہے اور وہ سمجھتی ہیں کہ شادی صحیح بندے سے ہونی چاہئے چاہے تاخیر ہوجائے۔ سونیا حسین کا کہنا تھا کہ آج کل لوگوں میں مزید پڑھیں
شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں 60 کروڑ کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
ممبئی: بالی وڈ اسٹار جوڑی شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں مہنگا اپارٹمنٹ خرید لیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق پراپرٹی کی قیمت 60 کروڑ بھارتی روپے ہے اور اس کی رجسٹریشن 24 مئی کو ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے اپارٹمنٹ میں تین پارکنگ جگہیں ہیں جبکہ یہ 5395 اسکوائر فٹ پر محیط مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی نسل کشی پر بالی وڈ سے خاموشی منافقت ہے، صحیفہ جبار خٹک
لاہور: اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر بالی وڈ فنکاروں کی خاموشی پر صحیفہ جبار خٹک نے سخت تنقید کی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ مغرب میں لوگ ہالی وڈ فنکاروں کا اسرائیلی حمایت پر بائیکاٹ کررہے ہیں جبکہ ہمارے ہاں بالی وڈ فنکاروں کے خلاف کوئی مزید پڑھیں