لاہور: مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” میں ہیروئن کا کردار اداکارہ ماہرہ خان ادا کریں گی۔ فلم کے ہیرو ہمایوں سعید ہوں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی تمام نئی تصاویر حجاب کے ساتھ ہیں اور وہ مختلف علمائے کرام کے بیانات بھی اپلوڈ کرتی رہتی ہیں۔ ایک پوسٹ پر مداح نے ان سے سوال کیا کہ وہ دوبارہ ڈراموں میں مزید پڑھیں
بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی
ممبئی: انڈیا کے معروف ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ کامیڈین نے میک اپ آرٹسٹ مہ زبین کوٹ والا سے نکاح کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منور فاروقی اپنی شادی کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے اسی لئے مزید پڑھیں
فنکاروں کو سوشل میڈیا فالوونگ کی بنیاد پر کام ملتا ہے، بھارتی اداکارہ کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کی سینئر اداکارہ رتنا پاٹھک نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں لوگوں کو کام ان کے سوشل میڈیا فالوونگ کی وجہ سے ملتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں 67 سالہ اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ایک برس سے بے روزگار ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
امریکی گلوکارہ منشیات رکھنے کے الزام میں نیدرلینڈز کے ائیرپورٹ پر گرفتار
ایمسٹر ڈیم: امریکا کی مشہور گلوکارہ اور ریپر نکی میناج کوایمسٹرڈیم ائیرپورٹ پر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ گلوکارہ نکی میناج کو جرمانہ ادا کرنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ امریکی ریپر اور گلوکارہ نے اپنی گرفتاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لائیو نشرکی۔ نکی میناج نے بیان میں کہا کہ نیدرلینڈز کے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کا آئی پی ایل میں ٹیم کی فتح پر جشن، تصاویر وائرل
چنائی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں جیت کے بعد جشن کی تصاویر اور ویڈیوز تصویر وائرل ہوگئی۔ بھارت میں جاری لیگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز(کے کے آر) نے ٹرافی حاصل کی۔ کے کے آر کے شریک مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ مزید پڑھیں
‘ بھلے’ ڈائیلاگ سے مشہور اداکار کا درفشاں سلیم کو وزن کم کرنے کا مشورہ
کراچی: ہٹ ڈرامہ سیریل میں بھلے کا ڈائیلاگ بول کر مشہور ہونے والے اداکارعلی گل ملاح نے اداکارہ درفشاں کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈرامہ سیریل عشق مرشد میں اداکارہ درفشاں کے ساتھ کام کرنے والے اداکار علی گل ملاح سے جب درفشاں سے مزید پڑھیں
ڈاکوؤں نے افتخار ٹھاکر کو نعت خوانی کی محفل میں پہنچنے کیلئے مدد کیوں دی؟
لاہور: نامور اداکار اور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ڈاکوؤں نے انہیں میلاد کی محفل میں پہنچنے کیلئے مدد دی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں نعت خوانی کا بہت شوق تھا اور ایک بار نعت خوانی کیلئے انہیں سیالکوٹ جانا پڑا۔ مزید پڑھیں
سینیئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان کے لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ طلعت حسین کے انتقال کی افسوسناک خبر، اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی پوسٹ کے ذریعے دی۔ تزین حسین نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر والد طلعت حسین کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں گہرے رنج مزید پڑھیں
عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ‘مہاراجہ‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق جنید خان کی پہلی فلم 14 جون کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی جبکہ اس کا ٹریلر پانچ جون کو جاری ہوگا۔ جنید خان فلم انڈسٹری میں قدم مزید پڑھیں