مادھوری کو شدید تنقید پر رفح کےحق میں پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گئی

 ممبئی: بالی ووڈ کی میگا اسٹار مادھوری ڈکشت کو رفح کے حق میں چلائی گئی مہم کا حصہ بننا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے ہالی ووڈ اسٹارز اور دیگر مشہور شخصیات کی طرح رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف آن لائن چلائی جانے والی مہم کا حصہ مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑے

 ممبئی: فلسطین کے شہر رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نے بالآخر بالی ووڈ انڈسٹری کو بھی فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر مجبور کردیا۔ تین روز قبل اسرائیلی فوج نے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی تھی جس میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں مزید پڑھیں

سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج

 ممبئی: بالی ود اسٹار سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج کرادی گئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے سنی دیول کو ایک نوٹس بھی جاری کیا ہے لیکن ان کی ٹیم نے اداکار کے شہر سے باہر ہونے پر ان کی حاضری سے معذرت کی ہے۔ فلم پروڈیوسر سارو گپتا مزید پڑھیں

فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ کی شوٹنگ میں ڈوبنے سے بال بال بچ گیا، ہریتھک روشن کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بلاک بسٹر فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے سے بال بال بچ گئے تھے۔ ’کہو نہ پیار ہے‘ ہریتھک روشن اور امیشا پٹیل کی ڈیبیو فلم تھی اور یہ فلم باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئی

 ممبئی: باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی سائنس فکشن ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کا بجٹ 600 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گیا ہے جو کسی بھی انڈین فلم کا نیا ریکارڈ ہے۔ پرابھاس نے ایک تازہ مزید پڑھیں

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی دوسری اہلیہ کیساتھ تصاویر وائرل

 ممبئی: بھارت کے معروف ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی اپنی دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر منور فاروقی کی دوسری شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ کامیڈین نے مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا ‘بدو بدی’ بھی وائرل

 لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے بھی ملکہ ترنم نورجہاں کے مقبول گانے ’اکھ لڑی بدوبدی‘ کا اپنا ورژن ریلیز کردیا۔ معروف ٹک ٹاکر سِد ریپر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ابرارالحق کی مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ گلوکار سے چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ گنگنانے کی مزید پڑھیں

درِفشاں سلیم تنقید کے بعد اپنا وزن کم کرنے لگیں

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے اداکار علی گل ملاح کی تنقید کو سنجیدہ لیتے ہوئے اپنا وزن کم کرنا شروع کردیا۔ درِفشاں سلیم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنا ایک فوٹوکولاج شیئر کیا جس میں وہ جِم میں موجود ہیں اور وزن کم کرنے کے مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کی برطانوی ویب سیریز کی پہلی جھلک سامنے آگئی

برطانیہ: پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کا سیزن 2 آج سے امریکی اور برطانوی ٹی وی چینلز پر نشر ہوگا، سیریز کے اس سیزن میں ملالہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی نئی فلم کون سی ہوگی؟ سپر اسٹار نے نام سے پردہ اٹھادیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کے لئے بڑی خبر سامنے آگئی اور اداکار نے غیر ارادی طور پر اپنی نئی فلم کے نام سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ کنگ خان نے اپنے ایک تازہ ویڈیو پیغام میں بالی وڈ ڈائریکٹر سنتوش سیوان کانز فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ مزید پڑھیں