ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار منوج باجپائی نے اپنی پہلی فلم ’بینڈٹ کوئین‘ کے معاوضے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکار کی پہلی بالی وڈ فلم 1994 میں ریلیز ہوئی تھی جسے شیکھر کپور نے ہدایت کاری دی تھی اور اس میں انہوں نے معاون ادکار کا کردار کیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں منوج باجپائی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
ابو ظہبی: بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ملا ہے۔ رجنی کانت کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گولڈ ویزا ملنے پر وہ ابوظہبی حکومت کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ وہ یو اے ای کا گولڈن ویزا ملنے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتے مزید پڑھیں
“طلعت حسین کا انتقال پاکستانی شوبز کیلئے بہت بڑا نقصان ہے”
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لیجنڈری اداکار طلعت حسین کے انتقال پر دُکھ کر اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طلعت حسین کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ستارہ امتیاز پہنا ہوا ہے۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں
“مجھے تکلیف پہنچانے والے کی اگلی 3-4 فلمیں فلاپ ہونگی”
ممبئی: بھارت کی معروف فلمساز فرح خان نے بتا دیا کہ وہ اُنہیں دُکھ دینے والے فلمساز یا اداکاروں سے کس طرح بدلہ لیتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرح خان نے سینیئر اداکار انیل کپور کے ہمراہ معروف کامیڈین کپل شرما کے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں دونوں شخصیات نے اپنے مزید پڑھیں
ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر اداکارہ نتاشا نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نتاشا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں نتاشا ریستوران سے دیشا پٹانی مزید پڑھیں
طلعت حسین کی نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائیگی؟ بیٹی نے بتا دیا
کراچی: پاکستان کے لیجنڈری اداکار طلعت حسین کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے والد کی نماز جنازہ کی تفصیلات شیئر کردیں۔ تزین حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے مرحوم والد طلعت حسین کی یادگار تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار کے چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ طلعت مزید پڑھیں
بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیا
ممبئی: انڈین ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور نامور کامیڈین منور فاروقی کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔ منور فاروقی کے دوست نیتن مینگھانی نے ان کی ایک تصویر شیئر کی جس میں ناہیں اسپتال کے بستر پر دیکھا جاسکتا ہے۔ نیتن مینگھانی نے انسٹاگرام اسٹوری پر مزید پڑھیں
بادشاہ نے ہنی سنگھ کیساتھ طویل عرصے سے جاری جھگڑا ختم کردیا
دہرادون: بھارتی گلوکار اور ریپر ادتیا پراتیک سنگھ سیسوڈیا عرف بادشاہ نے ہردیش سنگھ بالمعروف ہنی سنگھ کے ساتھ طویل عرصے سے جاری جھگڑا ختم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے ریپر بادشاہ نے ریاست اُترکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں ہونے والے اپنے کنسرٹ کے دوران سرِعام ہنی سنگھ کے ساتھ جھگڑا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ بادشاہ نے کنسرٹ مزید پڑھیں
ہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر پہلی بار بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر بول پڑیں۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے ‘بی بی سی ایشین نیٹ ورک’ کو انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت سوشل میڈیا ٹرولنگ مزید پڑھیں
“چاہت فتح کیساتھ گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی”
لاہور: سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں ماڈلنگ کرنے والی وجدان راؤ نے کہا ہے کہ اس گانے میں کام کرنا اُن کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ گزشتہ ماہ یوٹیوب پر مزید پڑھیں