پاکستانی اداکارہ صبور علی کو دبئی کا دس سالہ ’گولڈن ویزا‘ مل گیا

دبئی: پاکستان کی نامور اداکارہ صبور علی کو دبئی کا دس سالہ ’گولڈن ویزا‘ مل گیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے ویزا ملنے کی تصویر شیئر کی ہے۔ صبور علی نے لکھا کہ وہ دبئی کا شکریہ ادا کرتی ہیں اور وہ اب دبئی کو اپنا گھر کہہ مزید پڑھیں

پاکستانی فیشن انڈسٹری کے 80 فیصد آدمی ہم جنس پرست ہیں، ماریہ بی کا دعویٰ

  کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 آدمی ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی کیو) ہیں۔ ماریہ بی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران پاکستان میں ہم جنس پرست افراد کے بارے میں کُھل کر بات کی جس کا ویڈیو مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی کا بڑا بھائی فراڈ کے مقدمے میں گرفتار

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نواز الدین صدیقی کے بڑے بھائی ایاز الدین کو پولیس نے فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کے بھائی کو اترپردیش کے شہر مظفر نگر میں پولیس نے جعل سازی کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ ایاز الدین پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

کیا OTT بگ باس 3 کی میزبانی سلمان خان نہیں کریں گے؟ نئے سیزن کا ٹیزر جاری

 ممبئی: انڈیا کے معروف ریئلٹی شو او ٹی ٹی بگ باس سیزن 3 کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ انسٹاگرام پر جاری ٹیزر میں بالی وڈ اداکار انیل کپور کا مشہور ڈائیلاگ ’جھکاس‘ سنا جاسکتا ہے۔ ٹیزر سامنے آتے ہیں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گرم ہوگئی ہیں کہ نئے سیزن کی میزبانی سلمان خان کے بجائے مزید پڑھیں

سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ

لاہور: پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے انہیں ماضی میں بالی وڈ کی ایک بڑی فلم میں مرکزی کردار کرنے کا موقع گنوانا مزید پڑھیں

’پشپا2‘ کا دوسرا گانا کب ریلیز ہوگا؟ رشمیکا مندانا نے اعلان کردیا

ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کے دوسرے گانے کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔ فلم میکرز نے اداکارہ رشمیکا مندانا کا ایک ٹیزر جاری کیا ہے جس میں وہ فلم کے دوسرے گانے کی ریلیز کا اعلان مزید پڑھیں

“مجھے عامر لیاقت کی جائیداد کے معاملے میں بھی گھسیٹا جا رہا ہے”

  کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر ملزم یاسر شامی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔  کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے مزید پڑھیں

وہاج علی نے یمنیٰ زیدی پر بنائی گئی ‘میم’ ڈیلیٹ کروادی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والے معروف اداکار وہاج علی نے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کا دفاع کیا۔ حال ہی میں وہاج علی کے فین پیج کی جانب سے یمنیٰ زیدی سے متعلق ایک میم شیئر کی گئی تھی جس میں اداکارہ کے مختلف ڈراموں سے لیے گئے کرداروں کی مزید پڑھیں

“والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر عامر خان سے شادی کی تھی”

 ممبئی: بالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنے والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر سُپر اسٹار عامر خان سے شادی کی تھی اور اسی وجہ سے یہ شادی زیادہ نہیں چل سکی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن راؤ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں ایک سال تک عامر مزید پڑھیں

عدنان سمیع کی بھارت سے بیٹے کی سالگرہ پر پوسٹ وائرل

پاکستان سے بھارت منتقل ہو کر وہاں کی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کی اپنے بیٹے اذان سمیع کی سالگرہ پر محبت بھری پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عدنان سمیع نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بیٹے اذان سمیع کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ اُنہوں نے بیٹے کے نام محبت مزید پڑھیں