لاہور: گلوکارہ سومیہ خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے گانا تیار کرلیا۔ گانے کی لانچنگ تقریب 29 مئی کو ہوگی۔ سونگ کے لیرکس، کمپوزر عمران انیس، ڈائریکٹر نوید چوہدری، ارینج اور ماسٹر تابش تافو اور تافو اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سنگر سومیہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ کبریٰ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں اُنہیں دبئی کا اپنا گولڈن ویزا وصول کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ مجھے ایک ایسے ملک کا مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کے درمیان طلاق کی تصدیق
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق کی تصدیق ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نتاشا اور کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق ہوچکی ہے جس کے بعد اب پانڈیا کی 70 فیصد جائیداد کی مالکن اُن کی سابقہ اہلیہ نتاشا بن جائیں گی۔ رپورٹ مزید پڑھیں
پاکستانی اداکار فاران طاہر کو ہالی ووڈ فلموں کا کتنا معاوضہ ملتا ہے؟
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر نے ہالی ووڈ فلموں میں اپنے معاوضے سے متعلق بتا دیا۔ حال ہی میں فاران طاہر نے اپنے والد نسیم طاہر کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنے ہالی ووڈ کیریئر سمیت مختلف امور پر بات کی۔ دورانِ گفتگو ایک مداح نے مزید پڑھیں
فیصل قریشی کا ہم جنس پرستی سے متعلق حیران کُن انکشاف
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے ہم جنس پرست مردوں سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ہم جنس پرستی سے متعلق کُھل کر بات کی، اداکار نے کہا کہ میں مسلمان ہوں اور ہمارے مذہب اسلام میں ہم جنس مزید پڑھیں
سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا
لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام اپنے شوہر پر عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شوہر نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی ہے، وہ گزشتہ دو ماہ سے مجھے دھمکیاں دے رہا تھا مزید پڑھیں
’سانوریا‘ کے سیٹ پر سنجے بھنسالی کے ہاتھوں پٹائی بھی ہوئی، رنبیر کپور کا انکشاف
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی ’سانوریا‘ کے سیٹ پر ان کی پٹائی بھی کرتے تھے۔ رنبیر کپور نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2007 کی فلم ’سانوریا‘ سے کیا جس میں سونم کپور ان کے مدمقابل تھیں اور اس کو سنجے لیلا بھنسالی نے ہدایت مزید پڑھیں
بیلا حدید کا کانز میلے میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز
پیرس: امریکا کی ٹاپ ماڈل بیلا حدید نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر ماڈل کی مختلف ویڈیوز وائرل ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کیفیہ ڈیزائن والا لباس پہنا ہوا ہے۔ بیلا حدید کو کچھ دن قبل کانز میلے میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید مزید پڑھیں
ہیٹ اسٹروک سے بچنے کیلئے ملائیکہ اروڑا نے اہم تجاویز دے دیں
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے شاہ رخ خان کے ہیٹ اسٹروک میں مبتلا ہونے کی خبروں کے بعد اپنے ردعمل میں مختلف تجاویز دی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ماحول سے پیار کرنا چاہئے اسی طرح ماحول بھی ہم سے پیار کرے اور مزید پڑھیں
پرابھاس نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
بھارتی حیدرآباد: انڈین سپر اسٹار پرابھاس نے اپنی شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک مبہم سی پوسٹ کی جس کے بعد یہ افواہیں گرم ہوگئی تھیں کہ اداکار جلد شادی کا اعلان کرنے والے ہیں۔ اپنی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کی تقریب میں گفتگو مزید پڑھیں