کراچی: پاکستانی اداکارہ ملائیکہ ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کریں گی بلکہ ان کے ہمسفر کو امیر ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فلم ’یاریاں‘ کی اداکارہ نے کہا کہ انہیں ایسا لڑکا چاہئے جو ان کو انڈسٹری میں رہنے کیلئے سپورٹ کرسکے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
راگا بوائز بینڈ کا 8 برس بعد بھارتی دورہ، درگاہ پیر حاجی علی پر حاضری
لاہور: راگا بوائز بینڈ کو آٹھ برس بعد بھارت کا ویزہ مل گیا اور انہوں نے درگاہ پیر حاجی علی بخاری پر حاضری دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راگا بوائز دو ہفتے کے دورے میں ممبئی اور دہلی میں قیام کریں گے جبکہ ولی حامد علی خان ،انعام علی خان اور نایاب علی خان نے ممبئی مزید پڑھیں
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
نامور کورین انفلوئنسر اور گلوکار داؤد کم نے جنوبی کوریا کے انچیون میں واقع جزیرے یونگ جونگ میں مسجد کا افتتاح کردیا۔ انسٹاگرام پر داؤد کم نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں مسجد کی تعمیر کے حوالے سے مختلف فوٹیجز شامل ہیں اور ساتھ ہی مسجد میں نماز کو بھی دکھایا گیا ہے۔ داؤد مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری کامیاب
ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری ہوگئی، سابق شوہر نے ویڈیو بھی شیئر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 مئی کو راکھی ساونت کی سرجری کی گئی، ڈاکٹروں نے اداکارہ کے رحم سے 10 سینٹی میٹر کی رسولی نکالی۔ سرجری سے قبل، راکھی ساونت کے سابق شوہر رتیش سنگھ نے اپنے آفیشل مزید پڑھیں
نمرہ خان بھارتی گلوکار کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی
لندن: پاکستانی اداکارہ نمرہ خان بھارت نژاد برطانوی گلوکار منج مسک کے ساتھ اپنی نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی۔ بھارتی گلوکار کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے نمرہ خان نے مداحوں کو بتایا کہ یہ ان کا پہلا پنجابی گانا ہوگا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کے گانے کا ٹائٹل ’کلی مزید پڑھیں
ایشوریہ رائے کانز فیسٹیول سے واپسی پر اپنی کلائی کی سرجری کرائیں گی
پیرس: بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کانز فیسٹیول سے واپسی کے بعد کلائی کی سرجری کرائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی کلائی میں شدید قسم کی موچ آئی جس کی وجہ سے انہیں اپنے ہاتھ پر پلاستر چڑھانا پڑا۔ ایشوریہ رائے نے اپنے ہاتھ میں پلاستر کے ساتھ ہی کانز فیسٹیول میں شرکت مزید پڑھیں
انیل کپور نے کم معاوضے پر ’ہاؤس فل 5‘ کا حصہ بننے سے انکار کردیا
ممبئی: بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ہاؤس فل‘ کے مداحوں کے لئے بری خبر سامنے آگئے، انیل کپور نے فلم کے پانچویں پارٹ کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو اپنی فیس کی حوالے سے مسئلہ تھا اور معاملات طے نہ پانے پر انہوں نے سیریز کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
جھانوی کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم کے دوسرے گانے کا ٹیزر جاری
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ کے دوسرے گانے کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ نامور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم کے گانے ’اگر تم ہو‘ کا ٹیزر جاری کیا جسے مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ کرن جوہر کے مطابق رومینٹک فلم مزید پڑھیں
رض احمد نے غزہ میں عارضی کے بجائے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
لندن: پاکستان نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرتے ہوئے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر اداکار نے لکھا کہ رفح پر اسرائیلی حملوں نے 13 لاکھ فلسطینیوں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا اور ان میں چھ لاکھ بچے شامل ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں
راکھی ساونت کے وکیل اداکارہ کے سابق شوہر عادل درانی پر برس پڑے
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل اداکارہ کے سابق شوہر عادل درانی پر برس پڑے۔ عادل درانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں راکھی ساونت کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے اسے جیل جانے سے بچنے کی کوشش قرار دیا تھا۔ راکھی ساونت کے وکیل نے اپنے بیان میں عادل درانی کو جھوٹا قرار مزید پڑھیں