سلمان خان نے بھارتیوں سے عام انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی

 ممبئی: بھارتی سپر اسٹار سلمان خان نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام انتخابات کے دوران ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں اداکار نے لکھا کہ وہ سال کے 365 دن ورزش کرتے ہیں چاہے کچھ بھی ہو اور وہ اب 20 مئی کو ووٹ بھی مزید پڑھیں

وکی کوشل کا ’گینگز آف واسع پور‘ کی شوٹنگ کے دوران گرفتار ہونے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار وکی کوشل ایک مرتبہ فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہدایت کار کا کہنا تھا کہ بلاک بسٹر فلم ’گینگز آف واسع پور‘ کی شوٹنگ کے دوران وکی کوشل کو جیل مزید پڑھیں

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

 لاہور: پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں،علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ممتاز گلوکار،موسیقار،اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980ء کو لاہور میں پیدا ہوئے اور فنی کیرئیر کا مزید پڑھیں

ثنا جاوید اور شعیب ملک کی نیو یارک سے تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید اپنے شوہر شعیب ملک کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئیں۔ رواں سال 20 جنوری کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی دوسری شادی کا اعلان کرنے والی اداکارہ ثنا جاوید اور قومی کرکٹر شعیب ملک ان دنوں نیویارک میں اپنی زندگی کے قیمتی لمحات گزار رہے ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں

نبیل ظفر کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ہدایتکار، پروڈیوسر و اداکار نبیل ظفر نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے کیپشن میں مزید پڑھیں

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر خاموشی، عالیہ بھٹ کا نام ‘بلاک آؤٹ’ لِسٹ میں شامل

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ سے بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کا نام ’بلاک آؤٹ‘ لِسٹ میں شامل ہوگیا۔ حال ہی میں نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں فیشن کے سب سے بڑے ایونٹ ’میٹ گالا‘ کا انعقاد ہوا تھا جس میں دُنیا بھر کی معروف شخصیات نے مہنگے ترین خوبصورت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لی

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں پیش آنے والے واقعے پر پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) کی جانب سے منعقد کیے گئے دو روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول (پی ایل ایف) کا اختتام ہوگیا مزید پڑھیں

علی ظفر کی بھی ‘کانز فلم فیسٹیول’ میں شرکت، تصاویر وائرل

فرانس: دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسرز شرکت کر رہے ہیں۔ سوشل مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیاں ماڈلنگ کو اپنا پیشہ نہ بنائیں، ماریہ بی کا مشورہ

 لاہور: پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے پاکستانی لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیشن ڈیزائنر کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ بہت مشکل فیلڈ ہے اور پاکستان میں بہت کم لوگ اس کا رخ کرتے ہیں اور گھروں مزید پڑھیں

پاکستانی فلم ’دی کرونیکلز آف عمرو عیار‘ کینز فلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی

پیرس: پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے تاریخ ساز لمحہ ہے کہ پاکستانی انیمیٹڈ فلم ’دی کرونیکلز آف عمرو عیار‘ کی نمائش کینز فلم فیسٹیول میں ہوگی۔ کینز فلم فیسٹیول میں نمائش کے ساتھ ’دی کرونیکلز آف عمرو عیار‘ پاکستان کی پہلی تھری ڈی انیمیٹڈ فلم بن گئی جسے انٹرنیشل فیسٹیول میں ملک کی نمائندگی کا موقع ملا مزید پڑھیں