ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کو دل میں تکلیف پر ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار کی مختلف تصاویر وائرل ہیں جن میں انہیں اسپتال کے بیڈ پر دیکھا جاسکتا ہے۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بیہوش ہیں اور مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
لاہور / امرتسر: انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کا سوشل میڈیا پر ایک احترام بھرا مکالمہ ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر دلجیت دوسانج کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پاکستانی گلوکارہ کا مشہور گانا ’بتیاں بجھائے رکھ دیں‘ گارہے ہیں۔ شازیہ منظور نے ویڈیو مزید پڑھیں
ممتاز کا بیٹے ذیشان کے ساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان
لاہور: سینئر اداکارہ ممتاز نے بیٹے ذیشان راحیل کے ساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق باری اسٹوڈیو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلم اسٹار ممتاز نے کہا کہ ’یوسف‘ کے نام سے ڈرامہ سیریل کا آغاز اگلے ماہ سے ہوگا۔ ممتاز نے کہا کہ رومانس اور ایکشن سے بھرپور مزید پڑھیں
فلم ’چندو چیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچادی
ممبئی: بالی وڈ اداکار کارتک آریان کی نئی فلم ’چندو چیمئن‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی اور مداح اپنے پسندیدہ اداکار کے نئے روپ کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ انسٹاگرام پر اداکار نے فلم کا پہلا پوسٹر جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ایک روایتی پہلوان کا لباس پہنا ہوا ہے۔ کارتک آریان نے مزید پڑھیں
حازم بنگوار کا اُن کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
کراچی: سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار نے اُن کے منفرد لباس پر تنقید کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔ 11 مئی ہفتے کی شب کراچی میں ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور مزید پڑھیں
ہریتھک کے والد راکیش روشن کا اداکارہ میرا کی سالگرہ پر پیغام وائرل
لاہور: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کے والد راکیش روشن نے پاکستانی فلم اسٹار میرا کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اداکارہ میرا نے 12 مئی کو لاہور کے یتیم خانے میں معصوم بچوں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی جس کی ویڈیوز اور تصاویر بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کیں۔ میرا نے یتیم خانے کے مزید پڑھیں
عاصم اظہر اور میرب علی کی شادی کب ہوگی؟ گلوکار نے بتا دیا
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنی اور اداکارہ میرب علی کی شادی کے بارے میں بتا دیا۔ حال ہی میں عاصم اظہر نے پروگرام ‘مذاق رات’ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک خاتون مداح نے گلوکار سے پوچھا کہ وہ اور میرب علی شادی کب کررہے ہیں؟ مداح کے سوال مزید پڑھیں
“سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا”
ممبئی: بالی ووڈ کی حسین اداکاراؤں میں سے ایک سونالی بیندرے نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے وائرل بیان پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران میزبان نے سونالی بیندرے سے پوچھا کہ پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایک بار کہا تھا کہ وہ مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز ‘ہیرامنڈی’ کی اداکاراؤں نے کتنا معاوضہ لیا؟
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ڈیبیو سیریز ‘ہیرامنڈی : دی ڈائمنڈ بازارا’ کی کاسٹ میں شامل اداکاراؤں کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے ذریعے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر مزید پڑھیں
رنبیر کپور کی نئی فلم بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
ممبئی: اداکار رنبیر کپور کی آنے والی فلم بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کی نئی فلم رامائن کا بجٹ 835 کروڑ بھارتی روپے ( 100 ملین ڈالرز) تک پہنچ گیا جس کے بعد یہ فلم بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی ہے۔ رنبیر کپور مزید پڑھیں