میں نے خود شمعون عباسی کو شادی کیلئے پروپوز کیا تھا، شیری شاہ

 لاہور: پاکستانی اداکارہ شیری شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اداکار و ہدایتکار شمعون عباسی کو خود شادی کی پیشکش کی تھی۔ شمعون عباسی اور شیری شاہ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے بڑے ناموں میں سے ایک ہیں، دونوں نے فلم ‘دُرج’ میں ایک ساتھ کام کیا تھا جسے بہت سے ناظرین نے پسند کیا مزید پڑھیں

بھارتی اداکار اشوتوش رانا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے

 ممبئی: نامور بھارتی اداکار اشوتوش رانا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے۔ سوشل میڈیا پر اداکار کی ایک ویڈیو وائرل جس میں ایک نظم پڑھتے ہوئے لوگوں کو بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ایک سیاسی پارٹی کے کارکن کی مزید پڑھیں

’ہیرا منڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہی، منیشا کوئرالہ

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہیں۔ انسٹاگرام پوسٹ نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ ’ہیرا منڈی‘ پروجیکٹ کو مکمل کرسکیں گی لیکن فلم میکرز کو ان پر یقین تھا۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں

عامر خان کو 25 برس بعد بھی ’سرفروش‘ میں اپنے کردار پر پچھتاوا کیوں ہے؟

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے کہا ہے کہ انہیں بلاک بسٹر فلم ’سرفروش‘ میں پولیس افسر کے کردار پر آج تک پچھتاوا ہے۔ 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم کے 25 برس مکمل ہونے پر ایک خصوصی اسکریننگ کی گئی جس میں عامر خان، نصیرالدین شاہ اور سونالی باندرے نے خصوصی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

ملازمت پیشہ خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنے میں مرد تعاون کریں، حمزہ علی عباسی

لاہور: نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ ملازمت پیشہ خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنے میں مرد تعاون کریں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ خواتین کو ورک پلیس پر ہراساں کیے جانے کے رویے کو مجرمانہ قرار دیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملازمت پیشہ خواتین گھر کے مزید پڑھیں

“بس بس! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے”، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی بھی سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی گلوکاری سے پریشان ہوگئے۔ اپنے منفرد گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی خان کی نئی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنے نئے گانے کی ریکارڈنگ کررہے ہیں۔ ویڈیو مزید پڑھیں

کرینہ کپور مشکل میں پڑگئیں، ہائی کورٹ کا نوٹس جاری

مدھیہ پردیش: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کرینہ کپور خان کو اپنی حمل کی کتاب کے عنوان میں لفظ ‘بائبل’ استعمال کرنے پر ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کو ان کی کتاب “کرینہ کپور خان کی پریگننسی بائبل” کے خلاف درخواست پر نوٹس مزید پڑھیں

50 ہزار بار اے ایس پی شہر بانو جیسے بچوں کا ہاتھ چوموں گی، جگن کاظم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) شہربانو نقوی کا ہاتھ چومنے کی وجہ بتا دی۔ رواں سال فروری میں لاہور کے اچھرہ بازار میں ایک واقعہ پیش آیا تھا جہاں مشتعل ہجوم نے عربی حروف تہجی والا لباس پہننے والی خاتون پر توہین مذہب کا الزام لگایا تھا۔ مزید پڑھیں

سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں محمد نورالحسن کی انٹری ہوگئی

ترکیہ: اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں پاکستانی سینیئر اداکار محمد نورالحسن کا کردار سامنے آگیا۔ اسلامی فتوحات کی تاریخ پر مبنی ویب سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ منصوبہ ہے، یہ سیریز پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز کی مشترکہ پروڈکشن مزید پڑھیں

یورپ کے سب سے بڑے موسیقی کے مقابلے میں اسرائیل کیخلاف مظاہرہ

سویڈن: یورپ کے سب سے بڑے میوزک مقابلے “یورو ویژن مقابلہ موسیقی” میں اسرائیل کی شرکت پر ہزاروں لوگوں نے مظاہرے کیے اور “آزاد فلسطین” کے نعرے بھی لگائے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن کے شہرمالمو میں منعقد ہونے والے “یوروویژن مقابلہ موسیقی” میں اسرائیل نے بھی شرکت کی، یہ دیکھ کر فلسطین کے ہزاروں حامی غصے سے بھڑک مزید پڑھیں