غلط آدمی سے شادی کی اس کا اندازہ 10 منٹ میں ہوگیا تھا، نادیہ خان

  کراچی: اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان کا کہنا ہے کہ 10 منٹ بعد ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ غلط آدمی سے شادی کرلی۔ نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غلطی کا اندازہ ہونے کے باوجود پہلی شادی 10 سال چلائی۔ کچھ ایسی باتیں ہوئیں کہ مزید پڑھیں

بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دی

بنگلورو: 20 مشتعل افراد کے ہجوم نے حملہ کرکے کنڑ ٹیلی وژن انڈسٹری کے معروف اداکار چیتن چندرا کو شدید زخمی کردیا، اداکار نے زخمی حالت میں انصاف کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12 مئی، مدرز ڈے کے موقع پر اداکار چیتن چندرا اپنی والدہ کے ہمراہ مندر سے واپس گھر جارہے تھے کہ اچانک ایک مشتعل ہجوم مزید پڑھیں

پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان

  کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا۔ اداکار ساجد حسن کے ساتھ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے اپنی پہلی شادی اور اس کے بعد پیش آنے والے حالات کے حوالے سے مزید پڑھیں

سشانت سنگھ راجپوت کی پراسرار موت پر بہن کا نیا انکشاف سامنے آگیا

 ممبئی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت پر ان کی بہن پریانکا کا نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پریانکا سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار اپنی مینیجر دیشا سالیان کی موت کے بعد بہت خوفزدہ تھے۔ انہوں نے بتایا کہ سشانت سنگھ نے منفی خبروں اور دھمکیوں پر کبھی مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے پردہ اٹھا دیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے پردہ اٹھا دیا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا یہ ہے کہ انہیں کوئی میوزک انسٹرومنٹ بجانے نہیں آتا۔ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے 23 برس مزید پڑھیں

راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار راج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ کے ٹریلر نے ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ دھرما پروڈکشن کے زیراہتمام بننے والی فلم کو شرن شرما نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ 31 مئی 2024 کو سینما گھروں کی زینت مزید پڑھیں

پریتی زنٹا بھارتی میڈیا سے خوفزدہ، ویڈیو وائرل

 ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ پریتی زنٹا اپنے اردگرد بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز دیکھ کر خوفزدہ ہوگئیں۔ پریتی زنٹا ایک بار پھر بڑے پردے پر آنے کے لیے تیار ہیں، وہ عامر خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘لاہور 1947′ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

ہانیہ عامر ایوارڈ شو میں غزہ کیلئے بول پڑیں، جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز’ کی تقریب کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ 11 مئی ہفتے کی شب ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت فنکاروں نے شرکت مزید پڑھیں

ریچا چڈھا کا ‘ہیرامنڈی’ کیلئے 99 ری ٹیک دینے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں ڈانس سیکوئنس کے لیے ایک یا دو نہیں بلکہ 99 ری ٹیک دیے۔ حال ہی میں ریچا چڈھا ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کی کاسٹ کے ہمراہ کپل شرما کے نیٹ فلکس شو مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی

 حیدرآباد دکن: کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پاویترا جےرام کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اداکارہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اُن کے اہلخانہ شدید زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12 مئی اتوار کے روز اداکارہ پاویترا جےرام اپنی بہن اور شوہر کے ہمراہ کرناٹک کے منڈیا ضلع کے مزید پڑھیں