شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہر کھڑا رہا، راجکمار راؤ

ممبئی: بالی وڈ اداکار راجکمار راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار وہ کنگ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ’منت‘ کے باہر پورا دن کھڑے رہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ جب وہ ممبئی آئے تو شاہ رخ خان کو دیکھنے کیلئے بے تاب تھے اور وہ ان کے گھر کے مزید پڑھیں

شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان

  کراچی: سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر بہن بھائی محمد شیراز اور مسکان نے وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے آخری وی لاگ میں شیراز اور انکی چھوٹی بہن مسکان نے جذباتی انداز میں اپنے فالوورز کو الوداع کہا۔ شیراز نے بتایا کہ انکے والد نے پڑھائی کی وجہ سے ان کو مزید پڑھیں

کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری

فرانس: کانز فلم فیسٹیول 2024 میں سابقہ مِس یونیورس اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی انٹری ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسرز شرکت کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

  کراچی: یوٹیوبر ماریہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے۔ حال ہی میں یوٹیوبر ماریہ علی نے اپنے چینل پر بلال عباس اور درفشاں سلیم کی نجی زندگی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے۔ یوٹیوبر ماریہ علی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایشوریا رائے زخمی حالت میں بیٹی کے ہمراہ فرانس روانہ

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے بچن زخمی حالت میں بیٹی کے ہمراہ کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے ممبئی سے فرانس روانہ ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 15 مئی بدھ کی شب ایشوریا رائے بچن کو ممبئی ایئرپورٹ پر اُن کی بیٹی آرادھیا بچن کے ہمراہ دیکھا گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگل

 ممبئی: ویب سیریز ‘ہیرامنڈی : دی ڈائمنڈ بازار’ میں عالم زیب کا کردار کرنے والی اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان نے اُنہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن اُنہوں نے قبول نہیں کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس سیریز ‘ہیرا منڈی’ کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی و اداکارہ مزید پڑھیں

“یہ ناقابل قبول ہے”، ماہرہ خان کا لٹریچر فیسٹیول واقعے پر بیان آگیا

 کوئٹہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں پیش آنے والے واقعے پر اپنا بیان جاری کردیا۔ ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں شائقین سے تقریر کررہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی میک اَپ کے بجائے کام پر زیادہ توجہ دیتی ہیں، ہمایوں سعید

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار ہمایوں سعید بھی ساتھی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے کام کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔ ہمایوں سعید کے حالیہ انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ یمنیٰ زیدی کے بارے میں گفتگو کررہے ہیں۔ اداکار نے کہا کہ میں پہلی بار مزید پڑھیں

پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرل

 کوئٹہ: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پر فیسٹول کے دوران شائقین کی جانب سے نامعلوم چیز پھینکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں ماہرہ خان بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) کی جانب سے منعقد کیے گئے پاکستان لٹریچر فیسٹیول (پی ایل ایف) میں مزید پڑھیں

سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی جان بخشنے کے لیے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران گینگسٹر لارنس بشنوئی سے معافی مانگی تھی۔ سومی علی نے کہا تھا کہ کالے مزید پڑھیں