اسرائیل کے حامی امریکی اداکار سین فیلڈ کی تقریر کے دوران احتجاج

ڈرہم ، نارتھ کیرولینا: اسرائیل کے حامی امریکی کامیڈین اور اداکار سین فیلڈ کی تقریر کے دوران امریکی یونی ورسٹی کے طلبہ نے فلسطین کی حمایت میں شدید احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درجنوں طلباء ڈیوک یونیورسٹی کی گریجویشن کی مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی AI کا شکار

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارائیں عالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر آئے دن نئے ٹرینڈز سامنے آتے ہیں جن پر سوشل میڈیا اسٹارز اور ٹک ٹاکرز ویڈیوز بناکر اپنے اکاؤنٹس پر پوسٹ کرتی ہیں، اب گزشتہ دنوں سے ایک نیا ٹرینڈ ٹک ٹاک مزید پڑھیں

اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں

  کراچی: مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی سیڑھیاں اتر رہی ہیں کہ اچانک توازن خراب ہونے کے باعث لڑکھڑا کر گر پڑیں۔ اداکارہ نے واقعہ سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی مزید پڑھیں

سیاسی رہنما الیکشن جیتنے کے لیے مذہب کا استعمال کرتے ہیں، شبانہ اعظمی

 ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے سیاسی فائدے کے لیے مذہب کا استعمال کرنے والے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ بھارت میں سیاسی فائدے کے لیے رہنما مذہب کو بطور انسٹرومنٹ استعمال کرتے ہیں مزید پڑھیں

بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو علیزے شاہ نے آڑے ہاتھوں لے لیا

  کراچی: پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے نجی ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے بولڈ لباس پہنا ہوا تھا اس پر کچھ صارفین نے انہیں پاکستان کی عرفی جاوید بھی قرار دیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں مزید پڑھیں

انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں منشیات کا استعمال عام ہے، احمد علی بٹ کا انکشاف

 لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار احمد علی بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں منشیات کا استعمال عام ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے انڈسٹری کے تاریک پہلو پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ منشیات کی وجہ سے کئی لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ اداکار نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ہالی وڈ اداکار اسٹیو بشسیمی کو نامعلوم شخص نے حملہ کرکے زخمی کردیا

نیو یارک: ہالی وڈ اداکار اسٹیو بشسیمی کو نامعلوم شخص نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق 66 سالہ اداکار کو چہرے اور آنکھ پر چوٹیں آئی ہیں اور ان کو اسپتال لے جایا گیا۔ اسٹیو بشسیمی کی بائیں آنکھ میں زخم، سوجن اور خون بھی نکلا ہے اور واقعہ 8 مئی کو پیش مزید پڑھیں

“سارا ایوارڈ شو ایک طرف اور حازم بنگوار ایک طرف”

  کراچی: سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا منفرد اسٹائل ایوارڈ شو میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 11 مئی ہفتے کی شب کراچی میں ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت فنکاروں نے شرکت کی تھی۔ مزید پڑھیں

میری والدہ میری مقروض ہیں، احد رضا میر

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کو اپنی مقروض قرار دے دیا۔ 12 مئی کو دُنیا بھر میں ‘مدرز ڈے’ منایا گیا، اس موقع پر عام لوگوں سے لیکر معروف شخصیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ماؤں کے لیے محبت بھرے پیغامات مزید پڑھیں

میں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہا

 ممبئی: فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں فریدن کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ شادی کرنے کے لیے انتظار نہیں کرسکتیں۔ حال ہی میں ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کی مرکزی کاسٹ نے معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے نیٹ فلکس شو “دی مزید پڑھیں