شارجہ: بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے اپنی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ عبدو روزک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی منگنی کی تقریب کی دو تصاویر پوسٹ کیں جن میں وہ روایتی عربی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ اُن کی منگیتر کو مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی
بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ 20 سالہ سوشل میڈیا اسٹار اور تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ پینٹ سوٹ میں ملبوس ہاتھ میں ہیرے کی قیمتی مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ایک اور شخص گرفتار
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ایک اور شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس کے مطابق کرائم برانچ نے محمد رفیق چوہدری نامی شخص کو راجھستان سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اداکار کے گھر میں فائرنگ سے قبل رفیق نے حملہ آوروں سے ملاقات کی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے ذاتی گھر خریدنے کیلئے راجکمار راؤ کو کیا مشورہ دیا؟
ممبئی: بالی وڈ اداکار راجکمار راؤ نے ممبئی میں ایک پرتعیش گھر خریدا ہے جس کا انڈسٹری میں بہت چرچا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار نے یہ گھر ساتھی اداکارہ جھانوی کپور سے 44 کروڑ بھارتی روپے میں خریدا ہے۔ اس موقع پر ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ گھر خریدنے کیلئے انہیں مزید پڑھیں
رنبیر کپور کی نئی میگا فلم ’رامائن‘ کو قانونی جنگ کا سامنا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’رامائن‘ کو قانونی جنگ کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم میکرز کو ’پروجیکٹ رامائن‘ کے ٹائٹل پر انٹلیکچوئیل پروپرٹی رائٹس کا مسئلہ ہے۔ ابتدائی طور پر یہ رائٹس الو مانتینا میڈیا وینچرز نے حاصل کیا تھا اور فلم میکرز کی طرف سے اس مزید پڑھیں
ایکشن فلم ’بارڈر2‘ کیلئے سنی دیول اور ایوشمان کھرانا نے معاہدہ کرلیا
ممبئی: بلاک بسٹر وار فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کیلئے بھارتی اداکار سنی دیول اور ایوشمان کھرانا نے معاہدہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا ایکشن فلم کو نامور ڈائریکٹر انوراگ سنگھ ہدایت کاری دیں گے۔ ’بارڈر2‘ کی ریلیز کیلئے 23 جنوری 2026 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے اور یہ ممکنہ طور پر انڈیا کی مزید پڑھیں
جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں شادی کے 6 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع
عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور اُن کی اہلیہ ہیلی بیبر بہت جلد اپنے پہلے بچے کا دُنیا میں استقبال کریں گے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن بیبر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اہلیہ ہیلی بیبر کے ہمراہ لی گئیں چند تصاویر پوسٹ کیں۔ جسٹن بیبر نے ان تصاویر کے مزید پڑھیں
فلم میں بابر اعظم کو ‘ناکام بھائی’ کا کردار دوں گی، نتاشا علی
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نتاشا علی نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم میں کپتان بابر اعظم کو ناکام بھائی کا کردار دیں گی۔ حال ہی میں نتاشا علی نے فلم اسٹار بابر علی کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات مزید پڑھیں
سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی اور ارپیتا شرما خان کی طلاق کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سال 2019 میں آیوش شرما اور سلمان خان کی بہن ارپیتا خان سے متعلق یہ افواہیں پھیلی تھیں کہ اس جوڑی کے درمیان طلاق ہورہی ہے مزید پڑھیں
محمد نورالحسن کی سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کی ویڈیوز وائرل
ترکیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار محمد نورالحسن نے اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کی ویڈیوز شیئر کردیں۔ پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز کی پروڈکشن میں بننے والی سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی اردو زبان میں نشریات کا مزید پڑھیں