میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل خارج

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل نمٹادی۔ سپریم کورٹ میں میشاء شفیع جنسی ہراسگی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ یہ بھی پڑھیں: کیا علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات پر میشا شفیع کو مزید پڑھیں

پریٹی زنٹا کے سوشل میڈیا پر شاہ رخ اور سلمان خان کے بارے میں انکشافات

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر سوال و جواب کے سیشن میں سلمان خان اور شاہ رخ سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ پریٹی زنٹا اُن چند ہیروئنز میں سے ایک ہیں جنھوں نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ الگ الگ فلموں میں کام کیا۔ اس لیے مزید پڑھیں

اینیمل فلم کے مقبول گانے پر رقص؛ بوبی دیول نے ریکھا کی نقل کی تھی ؟

 ممبئی: گمنامی کی جانب بڑھتے جانے والے بوبی دیول نے فلم اینیمل سے انڈسٹری میں ’’کم بیک‘‘ کیا ہے۔ اس فلم کے گانے ’’جمالِ جمالو‘‘ پر اداکار کے رقص نے فلم بینوں کو ایک بار پھر ان کا دیوانہ بنادیا۔ بوبی دیول آج کل اپنی فلم اینیمل کی بے مثل کامیابی کی داد سمیٹ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

ممبئی: ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی۔ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کے مختلف کلپس کو جوڑا گیا ہے جس میں وہ مختلف جگہ اچانک اپنا توازن کھو کر گر جاتی ہیں۔ کاجول نے اپنی ویڈیو کے ساتھ کیپشن مزید پڑھیں

اظفر علی نے تیسری شادی اور ملک سے باہر سیٹل ہونے کا عندیہ دے دیا

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار اظفر علی نے تیسری شادی اور ملک سے باہر سیٹل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نامور اداکار اور ڈائریکٹر اور میزبان نے بتایا وہ ایک نئی فلم بھی بنانا چاہتے ہیں۔ اظفر علی کی پہلی شادی 2001 میں مزید پڑھیں

کیا شاہ رخ خان آئی پی ایل میچ کیلئے لکھنؤ جائیں گے؟ پولیس کی وارننگ جاری

لکھنؤ: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے یہ خبریں گرم ہیں کہ وہ آئی پی ایل کے اہم میچ میں اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو سپورٹ کرنے لکھنؤ جائیں گے۔ کلکتہ نائٹ رائیڈرز کا لکھنؤ سپر جائنٹ ٹیم کے ساتھ اٹل بہاری واجپئی ایکنا کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم میچ منعقد ہونے والا مزید پڑھیں

راج کمار ہیرانی کے پاس ’منا بھائی 3 ‘ کے تین اسکرپٹس موجود ہیں، ارشد وارثی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ارشد وارثی نے انکشاف کیا ہے کہ لیجنڈری ہدایت کار راج کمار ہیرانی کے پاس ’منا بھائی 3 ‘ کے تین اسکرپٹس موجود ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ودھو ونود چوپڑا، راج کمار ہیرانی اور سنجے دت فلم کو بنانا چاہتے ہیں لیکن فلم بننے کے آثار اب مزید پڑھیں

انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت کا دعویٰ

 ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں فلم انڈسٹری میں بِگ بی امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے۔ کنگنا رناوت رواں سال بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہی ہیں اور اس سلسلے میں اداکارہ اپنے حلقے میں سیاسی ریلیاں اور جلسے کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

“25 سال انڈسٹری کو دینے کے باوجود میری بےعزتی کی جارہی ہے”

 ممبئی: بالی ووڈ کے نامور فلمساز اور میزبان کرن جوہر نے اُن کی نقل اُتارنے والے کامیڈین کیتن سنگھ کو کھری کھری سُنا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بھارت کے کامیڈی شو ‘میڈنیس مچائیں گے-انڈیا کو ہنسائیں گے’ کا پرومو وائرل ہوا جس میں کامیڈین کیتن سنگھ نے فلمساز کرن جوہر کی نقل اُتاری تھی۔ مزید پڑھیں

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے مرحوم شوہر کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے وکیل سے رابطہ کرلیا۔ عامر لیاقت حسین کی زندگی میں اُن کی نازیبا ویڈیوز لیک والی اُن کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طویل عرصے بعد منظرِ عام پر مزید پڑھیں