ممبئی: بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’جولی ایل ایل بی‘ کی تیسری فلم کیلئے اکشے کمار، ارشد وارثی اور سورابھ شکلا نے تیاریاں پکڑ لیں۔ اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ نئے کامیڈی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہو جائیں۔ ویڈیو میں اکشے کمار، ارشد وارثی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
گردوں میں پتھری، کامیڈین بھارتی سنگھ کی میڈیکل سرجری ہو گی
ممبئی: نامور انڈین کامیڈین بھارتی سنگھ گردوں میں پتھری کے باعث سرجری کے مراحل سے گزریں گی۔ کامیڈین نے اپنے تازہ ولاگ مداحوں کو بتایا کہ ان کے پیٹ میں درد ہوا اور وہ اسے تیزابیت سمجھیں لیکن میڈیکل ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا کہ وہ پتھری ہے۔ فنکارہ نے بتایا کہ وہ ناقابل برداشت تکلیف مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیا
کولکتہ: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے تفصیلات شیئر کردیں۔ 2023 میگا اسٹار شاہ رخ خان کے کیریئر کا بہترین سال ثابت ہوا کیونکہ اداکار نے اپنے مداحوں کو ایک کے بعد ایک بلاک بسٹر فلم دی، جن میں ’پٹھان‘، ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ شامل ہیں۔ ان سُپر ہٹ فلموں کی کامیابی مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی آنکھوں کا پیچیدہ آپریشن کامیاب
لندن: بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی آنکھوں کا پیچیدہ آپریشن ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے سیاسی رہنما راگھو چڈا کو ریٹینا میں سوراخ کا مسئلہ پیدا تھا اور لندن کے ایک اسپتال میں ان کی ایمرجینسی سرجری ہوئی ہے۔ راگھو چڈا کے قریبی ذرائع کے مطابق ریٹینا مزید پڑھیں
شوبز انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ دیکھ کر کام ملتا ہے، اسماء عباس
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکار اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ کو دیکھ کر کام ملتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں سینئر اداکارہ نے بتایا کہ وہ خود بطور فنکار انڈسٹری میں ایسی صورتحال کا سامنا کرچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنی روزمرہ مزید پڑھیں
عامر خان کی تاریخی ڈرامہ فلم ’لاہور1947‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم ’لاہور1947‘ بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری 2025 کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ زور و شور کے ساتھ جاری ہے اور اسے جون 2024 سے قبل مکمل کرلیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق عامر خان بھی فلم مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ایک سین کیلئے مجھے فاقہ کرایا گیا، ادیتی راؤ حیدری
ممبئی: بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے انکشاف کیا ہے کہ ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ایک سین کیلئے ان کو فاقہ کرایا گیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایک سین کیلئے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے ان کو ہدایت کی کہ اس سین کو کرنے کیلئے انہیں بھوکا رہنا پڑے گا۔ مزید پڑھیں
میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی موجودہ ٹاپ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریف کردی۔ ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’، ‘صدقے تمہارے’ اور ‘بختاور’ میں جاندار اداکاری کرکے پاکستان سمیت بھارت اور بنگلادیش میں بھی شہرت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں یمنیٰ زیدی مزید پڑھیں
سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے دورانِ حراست خودکشی کرلی، ملزم کے اہلخانہ نے پولیس پر قتل کا الزام لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ انوج تھاپن نے اپنے ایک اور ساتھی کے ساتھ مل کر سلمان خان کے ممبئی کے گھر پر فائرنگ کے لیے ملزمان کو مزید پڑھیں
کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کیلئے کتنے کروڑ کا معاوضہ لیتے ہیں؟
ممبئی: معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کے معاوضے سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے جس میں کپل شرما سمیت شو کے دیگر لوگوں کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال 30 مارچ سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ‘دی مزید پڑھیں