پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کی طرف اشارہ دے دیا۔ جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہیںڈل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے کسی مرد کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جویریہ عباسی نے انگوٹھی بھی پہنی ہوئی ہے جوکہ بظاہر اُن مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
ممبئی: بالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے اور اداکار آدتیہ رائے کپور کے بریک اَپ کو تقریباََ ایک ماہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی قریبی دوست نے بتایا کہ اس جوڑی کے درمیان تقریباََ ایک ماہ قبل بریک اَپ ہوگیا تھا لیکن دونوں نے اس مزید پڑھیں
مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل
لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران خاتون مداح نے بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ 3 مئی کو لاہور میں سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی آخری قسط کا پریمیئر رکھا گیا تھا جس میں درفشاں سلیم اور بلال عباس سمیت مزید پڑھیں
9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے، ساجد حسن
اسلام آباد: معروف فنکاروں نے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سانحہ ہے 9 مئی پر جہاں پوری قوم غمزدہ ہے وہیں شوبز کی معروف شخصیات نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اداکار ساجد حسن نے کہا کہ 9 مئی مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی
ممبئی: معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے پاکستان اور بھارت ایک جیسا ہے، دونوں ممالک کے لوگ اُنہیں پیار کرتے ہیں۔ حال ہی میں سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ ریلیز کرنے والے بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبت پر کُھل کر مزید پڑھیں
احمد علی بٹ کی سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر سخت تنقید
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر تنقید کی ہے۔ احمد علی بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام کی اسٹوری میں ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کا پوسٹر شیئر کیا جس پر سب سے پہلے اُنہوں مزید پڑھیں
اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو کونسا ہیش ٹیگ دیا؟
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کے نام ہیش ٹیگ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے اروشی روٹیلا سے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت اور پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بارے میں سوالات کیے۔ میزبان نے اروشی روٹیلا کے سامنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کے شروعات کی تلخ حقیقت بتا دی۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے کیریئر کے شروعات کے دنوں کا ذکر کیا جب اُنہوں نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے کے لیے پہلا آڈیشن دیا تھا۔ منیب بٹ مزید پڑھیں
شہرہ آفاق کامیڈین پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے پہلے سیزن کا اختتام
ممبئی: نیٹ فلکس کے شہرہ آفاق کامیڈین پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے پہلے سیزن کا اختتام ہوگیا۔ شو میں شریک نامور اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے سیزن کے ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی مزید پڑھیں
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے، خوشحال خان
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار خوشحال خان نے کہا ہے کہ یکطرفہ محبت بہت خوبصورت ہے اور یہ زندگی میں سکون لاتی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی محبت میں انسان کے پاس یہ مزید پڑھیں