ٹورنٹو: پاکستان نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس نے کہا ہے کہ یوٹیوبر ڈکی بھائی کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ نامور یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی نازیبا ڈپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ڈکی بھائی نے معلومات فراہم کرنے والے کو دس لاکھ روپے انعام مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہوگئے، بینائی جانے کا خدشہ
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈا اپنی بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین وزیر سوربھ بھردواج نے انکشاف کیا ہے کہ راگھو چڈا اپنی آنکھوں کی سرجری کیلئے برطانیہ میں ہیں اسی لئے وہ انتخابی مہم میں موجود نہیں ہیں۔ سوربھ بھردواج کے مزید پڑھیں
ماہرہ خان دی ایمی گالا دبئی میں ’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ لے اڑیں
دبئی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو دبئی میں منعقدہ دی ایمی گالا ایونٹ کے چوتھے ایڈیشن میں ’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اداکارہ نے ایونٹ میں بہترین ڈیزائن کے کپڑوں کے ساتھ شرکت کی اور وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر بھی مزید پڑھیں
نامور فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو جنسی زیادتی کے الزامات پر گرفتار
پیرس: نامور فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو کو جنسی زیادتی کے الزامات پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اداکار کی قانونی ٹیم نے پیرس میں ان کی حراست کی تصدیق کردی ہے جبکہ ان کے خلاف مقدمے کی سماعت اکتوبر میں ہوگی۔ جیرارڈ کے وکیل کا کہنا ہے کہ اداکار خود پیر کے روز پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ مزید پڑھیں
میرے بچے نہ میری بات مانتے ہیں اور نہ ہی مشورہ لیتے ہیں، عامر خان کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بچے ان کی بات نہیں مانتے اور نہ ہی مشورہ لیتے ہیں۔ اداکار نے نیٹ فلکس میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں پہلی مرتبہ شرکت کی اور اپنی زندگی کے مختلف تجربات شیئر کیے۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
مہاراشٹر میں ہڑتال کی وجہ سے اداکاری کا کیریئر شروع ہوا، عامر خان
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ مہاراشٹر میں ہڑتال کی وجہ سے اتفاقی طور پر ان کا اداکاری کا کیریئر شروع ہوا۔ ’دی گریٹ کپل شرما شو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ مہاراشٹر میں ہڑتال کی وجہ سے وہ تھیٹر ریہرسل میں نہیں گئے اور ان کو مزید پڑھیں
الو ارجن کی ’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا اعزاز حاصل کرلیا
ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر ’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے اور وہ بنگالی زبان میں ریلیز ہونے والی پہلی پین انڈین فلم بن گئی ہے۔ پین انڈین فلمیں اب تک صرف پانچ زبانوں ہندی، تامل، تیلگو، کناڈا اور ملیالم میں ریلیز ہوتی ہیں لیکن ’پشپا2‘ مزید پڑھیں
اداکار ساحل خان کو پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا
چھتیس گڑھ: انڈین پولیس نے گرفتاری سے بچ کر بھاگنے والے بھارتی اداکار ساحل خان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔ جوئے کی ایپس کیس میں عدالت کی طرف سے ضمانت منسوخ ہونے پر اداکار نے گرفتاری کے بجائے فرار ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ پولیس کے مطابق اداکار نے تین دن میں بھارت کی پانچ مزید پڑھیں
امریکی یوٹیوبر کو پیراگلائیڈنگ کے دوران خوفناک حادثہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی
واشنگٹن: امریکی یوٹیوبر انتھونی ویلا پیراگلائیڈنگ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے اور حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ انتھونی ویلا نے اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں اسپتال کے بیڈ سے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہیں۔ حادثے میں یوٹیوبر کی گردن میں فریکچر ہوا، ان کی کمر کی ہڈی کو مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی
بہار: بھارت کی نامور بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریاست بہار کے شہر بھگلپور میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔ امریتا پانڈے کی لاش ان کے کمرے کے پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار مزید پڑھیں