انکیتا لوکھنڈے کا ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3′ کی آفر قبول کرنے سے انکار

 ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر’ کے تیسرے سیکوئل کی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ نامور فلمساز کرن جوہر اپنی سُپر ہٹ فلم ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر’ کا تیسرا سیکوئل بنانے کی تیاری کررہے ہیں، اس بار یہ فلم کے مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کا قاتل گولڈی برار ہلاک ہوگیا؟ امریکی پولیس کا بیان جاری

امریکی پولیس نے بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل اور گینگسٹر گولڈی برار کے امریکا میں قتل ہونے کی خبروں سے متعلق بیان جاری کردیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کیلیفورنیا میں دو افراد کے درمیان تصادم ہوا، اس تصادم میں فائرنگ بھی کی گئی تھی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

عاطف اسلم ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کیلئے تیار

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اردو، ہندی اور پنجابی میں سُپر ہٹ گانے گاکر مداحوں کے دل جیتنے کے بعد اب ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف اسلم ملیالم فلم ‘حال’ کے لیے گلوکاری کریں گے، گلوکار پرشانت وجے کمار کی ہدایت کاری اور جے وی جے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے تینوں خانز پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے، عامر خان کی تصدیق

 ممبئی:  بالی ووڈ کے مسٹر پرفکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ میگا اسٹار شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم بنانے پر کام کررہے ہیں۔ بالی ووڈ خانز کے کیریئر کو 25 سال سے زائد کا عرصہ کرچکا ہے، وہ نہ صرف بھارت بلکہ پوری دُنیا میں شہرت رکھتے ہیں، مزید پڑھیں

“اے آئی بہت خطرناک ہے”، کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف ایک بار پھر آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا شکار ہوگئیں۔ کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی اُن باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کام کررہی ہیں، جیسے کترینہ کیف اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ اور کاروبار بھی کررہی ہیں۔ اب کترینہ کیف کی ویڈیو مزید پڑھیں

سنجے لیلا بھنسالی کے بیان کے بعد عمران عباس کا اپنے ناقدین کو کرارا جواب

 اسلام آباد: پاکستانی اسٹار عمران عباس نے کہا ہے کہ بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے اُن کے ماضی کے بیان کی تصدیق کرکے ناقدین کے منہ بند کردیے ہیں۔ ماضی میں عمران عباس اپنے کئی انٹرویوز کے دوران بتا چکے ہیں کہ اُنہیں بالی ووڈ سے ‘عاشقی 2′ اور ‘رام لیلا’ جیسی فلموں کی پیشکش ہوئی مزید پڑھیں

ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں، رنبیر کپور

 ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘انیمل’ کے ہیرو رنبیر کپور نے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر رنبیر کپور کا ایک پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اُن کے ہمراہ اُن کی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف بھی موجود ہیں۔ انٹرویو میں میزبان رنبیر مزید پڑھیں

سلمان خان فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم کی خودکشی کی کوشش

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے دورانِ حراست خودکشی کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ انوج تھاپن نے اپنے ایک اور ساتھی کے ساتھ مل کر سلمان خان کے ممبئی کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحے کا انتظام کیا مزید پڑھیں

ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ ریلیز کردی گئی

 ممبئی: نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی۔  نیٹ فلکس کیلئے بھنسالی کی بنائی گئی ڈیبیو ویب سیریز یکم مئی کو ریلیز ہوئی اور مداح اس کا بے تابی سے انتظار کررہے تھے۔ ویب سیریز میں تقسیم برصغیر سے قبل زمانے کی منظر کشی کی گئی مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالٹی کے آئی ڈی کارڈ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاس اینجلس: بالی وڈ اور ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کے آئی ڈی کارڈ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ نے اپنی نئی ایکشن کامیڈی فلم ’ہیڈ آف اسٹیٹ‘ کے سیٹ سے ایک اسٹوری شیئر کی جس میں ان کی بیٹی مالٹی میری جونس کا آئی ڈی کارڈ نظر آتا مزید پڑھیں