ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا ایک پُرانا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے اپنی سُپر ہٹ فلم ‘میں نے پیار کیا’ کی کامیابی کے بعد مداحوں سے اظہارِ تشکر کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سلمان خان کے ہاتھ سے لکھا گیا خط مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارتی کامیڈین نے نقل اُتارنے پر کرن جوہر سے معافی مانگ لی
ممبئی: بھارتی کامیڈین کیتن سنگھ نے ریئلیٹی شو کے دوران فلمساز کرن جوہر کی نقل اُتارنے پر معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بھارت کے کامیڈی شو ‘میڈنیس مچائیں گے-انڈیا کو ہنسائیں گے’ کا پرومو وائرل ہوا تھا جس میں کامیڈین کیتن سنگھ نے فلمساز کرن جوہر کی نقل اُتاری تھی۔ اس کامیڈی شو میں مزید پڑھیں
زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا
کراچی: بطورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کی شروعات کرنے والے نوجوان پاکستانی اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر و اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا۔ گزشتہ روز 5 مئی کو کراچی میں زوہاب خان اور وانیہ ندیم کے نکاح کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اس نوجوان اداکار جوڑی کے اہلخانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت مزید پڑھیں
الو ارجن کی فلم ’پشپا2‘ کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور فلم کے پہلے گانے نے ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’پشپا پشپا‘ گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی مزید پڑھیں
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیاجائے، مشی خان کامطالبہ
اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ سیوغزہ کمپئین کے تحت ڈی چوک میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں گفتگو کرتے ہوئے ادکارہ کا کہنا تھا کہ بائیکاٹ سے اسرائیلی مصنوعات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ غزہ میں معصوم مزید پڑھیں
لڑکیاں شہزادوں کا انتظار نہ کریں، اچھا لڑکا ملنے پر فوری شادی کرلیں، صاحبہ
لاہور: پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی شہزادے کا انتظار نہ کریں اور اگر اچھا شخص مل جائے تو فوری طور پر شادی کرلیں۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری میں دس برس تک شادی نہ کرنے مزید پڑھیں
میری والدہ میری پیدائش سے خوش نہیں تھیں، اقراء عزیز کا انکشاف
کراچی: پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ ان کی پیدائش سے خوش نہیں تھیں کیوں کہ انہیں ایک بیٹے کی امید تھی۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ یہ خوش نہ ہونے کی بات ان کی والدہ نے خود انہیں بتائی مزید پڑھیں
انوشکا شرما بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار منظرِ عام پر
بنگلورو: بالی ووڈ اسٹار اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر منظرِ عام پر آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 4 مئی کو بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرز بنگلورو اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان میچ مزید پڑھیں
بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہ
اترکھنڈ: بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ریاست اترکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کی یونیورسٹی میں سنیدھی چوہان کے میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں گلوکارہ کے مداحوں کی بڑی تعداد نے مزید پڑھیں
کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے بھارت میں اپنا قومی سفیر مقرر کر دیا۔ کرینہ کپور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں اُنہیں یونسیف انڈیا کی ٹیم کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں