دیپیکا کی بھارتی میڈیا کے کیمرے کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو ڈیلیٹ کردی گئی

 ممبئی: مداحوں کے شدید غصے کے بعد بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کی بھارتی میڈیا کے کیمرے کو تھپڑ مارنے والی ویڈیو ڈیلیٹ کردی گئی۔ گزشتہ روز دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اُنہیں ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا تھا، ایئرپورٹ پر بھارتی میڈیا کے چند فوٹوگرافرز بھی موجود تھے جوکہ مزید پڑھیں

ایوارڈ یافتہ ایرانی فلمساز کو 8 برس قید، کوڑوں اور جرمانے کی سزا

تہران: ایران کے نامور ایوارڈ یافتہ فلمساز محمد رسولوف کو آٹھ برس قید، کوڑوں اور بھاری جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔ فلم ڈائریکٹر کے وکیل نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ عدالت نے رسولوف کو قومی سلامتی کے جرائم میں سزا سنائی ہے اور ان کی جائیداد ضبط کرنے کا مزید پڑھیں

عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز کیس : یوٹیوبر یاسر شامی کی ضمانت منظور

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر ملزم یاسر شامی کی ضمانت منظور کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، ملزمہ دانیا شاہ عدالت میں پیش ہوئی۔ ملزم مزید پڑھیں

بلاک بسٹر فلم ’کیا کول ہے ہم‘ کے ڈائریکٹر سنگیتھ سیوان چل بسے

 ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم ’کیا کول ہے ہم‘ کے ڈائریکٹر سنگیتھ سیوان چل بسے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ہدایت کار کا ممبئی کے ایک اسپتال میں علاج جاری تھا، ان کی موت کی حتمی وجہ کی تصدیق نہ ہوسکی۔ سنگیتھ سیوان نے ملیالم اور ہندی سینما میں کام کیا اور 1992 مزید پڑھیں

ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر تنقید، سوناکشی سنہا کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ہم نے لوگوں سے تاریخ کے سبق کا وعدہ نہیں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ویب سیریز کی کہانی کیلئے مختلف جگہوں سے استفادہ کیا مزید پڑھیں

میڈم نور جہاں نے بھارتی فلم انڈسٹری کیوں چھوڑی تھی؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان کی لیجنڈری گلوکارہ میڈیم نور جہاں کی صاحبزادی نازیہ اعجاز خان نے بتا دیا کہ اُن کی والدہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کیوں چھوڑی تھی۔ میڈم نور جہاں کی صاحبزادی نازیہ اعجاز خان نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی والدہ کے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ نازیہ اعجاز خان نے بتایا مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کی ہیروئن کون؟ پروڈکشن ہاؤس کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کی ہیروئن ساؤتھ انڈین اداکارہ رشمیکا مندانا ہوں گی۔ اس حوالے سے فلم ‘سکندر’ کے پروڈکشن ہاؤس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ شیئر کی جس میں  باضابطہ طور پر اس خبر کا اعلان کیا گیا۔ پوسٹ میں سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون نے ویڈیو بنانے پر بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 8 مئی بدھ کے روز دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، یہ جوڑی چھٹیاں گزارنے کے بعد اپنے شہر مزید پڑھیں

میٹ گالا 2024، عالیہ بھٹ نے شرکت کیلئے کتنے ڈالرز ادا کیے؟

 نیویارک: دُنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2024 کا میلہ سج گیا ہے جس میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی شرکت کی۔ نیویارک کے میوزیم آف آرٹ میں منعقد ہونے والے اس فیشن ایونٹ میں ہر سال ایک خاص تھیم رکھی جاتی ہے اور اس ایونٹ میں شرکت کرنے والی دُنیا کی مزید پڑھیں

والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ اُن کے مختصر لباس پر والدہ کو کوئی اعتراض نہیں بلکہ اُن کی والدہ ہی اُن کے لباس خریدتی ہیں۔ حال ہی میں سعیدہ امتیاز نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے اداکارہ سے مزید پڑھیں