ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنی کامیاب فلم ‘دی ڈرٹی پکچر’ میں اداکاری کے بعد سگریٹ نوشی کی لت لگ گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا بالن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی سُپر ہٹ فلم ‘دی ڈرٹی پکچر’ میں کام کرنے کے تجربے پر نظرثانی کی، مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ، شکایت درج
نئی دہلی: مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ سوڈھی کے کردار سے شہرت پانے والے گروچرن سنگھ لاپتہ ہوگئے، والد نے پولیس میں شکایت درج کروادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گروچرن سنگھ رواں ماہ 22 اپریل سے لاپتہ ہیں، اُن کے والد نے اپنے بیٹے کی گمشدگی کی شکایت نئی مزید پڑھیں
ابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشاف
لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ابرارالحق سے پوچھا گیا کہ کیا اُنہیں کبھی پڑوسی ملک بھارت سے کام کی آفر ہوئی ہے؟ جس پر گلوکار نے کہا مزید پڑھیں
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین سے برآمد
تھائی لینڈ: گزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین کے مردہ خانے سے مل گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق Kaikan Kaennakam نامی 31 سالہ ماڈل تھائی لینڈ میں کام نہ ملنے پر نوکری کی تلاش میں بحرین آئی تھیں جہاں اُنہیں ایک ریستوران میں نوکری ملی تھی۔ تھائی ماڈل سال 2021 سے 2023 تک بحرین میں مزید پڑھیں
ڈرامے میں کام کرنے کیوجہ سے قتل کی دھمکیاں ملیں، اداکارہ حرا ترین
کراچی: معروف پاکستانی ڈرامے عشق مرشد کی اداکارہ حرا ترین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں قتل کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔ ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حرا ترین نے بتایا کہ انہیں سوشل میڈیا آئی ڈیز پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں اور متنبہ کیا گیا کہ اگر پروٹوکول کے بغیر باہر مزید پڑھیں
اگر میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا تو کئی گھر ٹوٹ جاتے، متھیرا
لاہور: اپنی بے باکی کی وجہ سے مشہور پاکستانی اداکارہ و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہا کہ اگر اُن کا اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا تو کئی گھروں میں طلاقیں ہوجاتیں۔ متھیرا نے حال ہی میں اپنی بہن کے ساتھ نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور بتایا کہ اُن کے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں بہت مزید پڑھیں
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش: ابرار الحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
کراچی: اداکارہ مشی خان نے ابرارالحق کی جانب سے کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ملنے کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ اداکارہ مشی خان نے سوشل میڈیا پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ روز روز ایسی مزیدار خبریں سننے کو ملتی ہیں جن پر سمجھ نہیں آتا کہ ہنسا جائے یا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ ‘ڈان’ بننے کیلئے تیار
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنے نئی فلم ‘کنگ’ میں ‘ڈان’ جیسا کردار ادا کریں گے جبکہ اس فلم میں سہانا خان بھی جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم ‘کنگ’ میں اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ نظر آئیں گے، یہ پہلا موقع مزید پڑھیں
“میں کوئی بکواس نہیں کرنا چاہتی، میرے لیے سب کی ماں بہنیں قابلِ احترام ہیں”
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم سے متعلق اپنے حالیہ وائرل بیان پر وضاحت پیش کردی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر نازش جہانگیر اور کپتان بابر اعظم کے مداحوں کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے، اس جنگ کا آغاز اداکارہ کے انسٹاگرام ہینڈل مزید پڑھیں
شدید تنقید کے بعد ملالہ کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ وہ جنگی جرائم پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہیں اور آگے بھی کرتی رہیں گی۔ حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ملالہ یوسفزئی اور امریکا کی سابق وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن ‘سَف’ نامی ایک براڈوے شو پر کام کررہی ہیں، یہ خبر جیسے مزید پڑھیں