ممبئی: پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کے اعلان کے بعد اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ اداکارہ مدیحہ رضوی اپنی دوسری شادی کے اعلان کے بعد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ مدیحہ رضوی نے اہلخانہ، قریبی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
معروف تُرک اداکار نے انتقام لینے کیلئے اسکول کی عمارت گِرا دی
ترکیہ: تُرکش فلموں اور ڈراموں کے معروف اداکار چاگلار ارطغرل نے اپنے اساتذہ سے بچپن کا انتقام لے لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تُرک اداکار چاگلار ارطغرل نے اپنے اساتذہ سے بچپن کا انتقام لینے کے لیے اپنے اسکول کی عمارت خریدی اور پھر وہ عمارت گِرا دی۔ چاگلار ارطغرل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مزید پڑھیں
“خوبصورت ہونے کیوجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا”
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم “چک دے انڈیا” کی اداکارہ ودیا مالوادے نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اُن کی خوبصورتی کی وجہ سے سیریز میں کام نہیں دیا جارہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا مالوادے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ہدایتکار امیتاز علی نے مجھے سیریز ‘ڈاکٹر اروڑا’ میں کاسٹ کرنے مزید پڑھیں
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
کراچی: نامور پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر کے سب کو انفالو کردیا۔ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر خاصے متحرک تھے اور وہ اپنی تصاویر و ویڈیوز یہاں شیئر کرتے تھے تاہم اب اچانک انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کردہ مزید پڑھیں
انسان فیکٹری میں تیار ہورہے ہیں؟ اداکارہ حنا رضوی کا ناقدین سے سوال
کراچی: حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ حنا رضوی نے اُن کے وزن پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا۔ حنا رضوی اور عمار احمد خان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کچھ صارفین نے اداکارہ کے وزن کی وجہ سے مزید پڑھیں
“جس کو میری بات بُری لگی وہ بابر اعظم کو اپنی بہن کا رشتہ دے دیں”
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے ٹرولنگ سے تنگ آتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فینز سے اپیل کردی۔ گزشتہ دنوں نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا تھا، اس دوران ایک مداح نے اداکارہ سے سوال کیا تھا کہ اگر کپتان مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر نے پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی
نیویارک: معروف امریکی ٹک ٹاکر اور اداکارہ نے خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایوا ایوان نے ہفتے کے روز نیویارک سٹی میں قائم اپنے گھر میں پھندے سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر کے حوالے سے پولیس کو اُن کے دوست سے اطلاع دی تھی۔ سوشل مزید پڑھیں
اداکار عاصم محمود نے جہیز سمیت دیگر اخراجات کیخلاف مہم شروع کردی
پاکستانی اداکار عاصم محمود نے شادی میں لڑکیوں کے جہیز سمیت دیگر اخراجات روکنے کیلیے آواز بلند کردی ہے۔ اداکار نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹوں میں ایک لڑکی کے گھر والوں کا حال بیان کرتے ہوئے بتایا کہ بیٹی کی شادی پر اخراجات کتنے ہوتے ہیں۔ انہوں نے معاشرے میں رائج رسومات مزید پڑھیں