ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی کے قریب علی باغ کے مقام پر دس کروڑ کی پراپرٹی خرید لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے پلاٹوں کے ڈیولپمنٹ پروجیکٹ میں یہ پراپرٹی خریدی ہے اور ایک ہفتہ قبل ہی اس کی رجسٹری کرائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امیتابھ بچن 10 ہزار اسکوائر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
فواد خان کی بھارتی اداکارہ ممتاز کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی نامور بھارتی اداکارہ ممتاز کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران اداکار کے ساتھ لی گئی اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں فنکار صوفے پر خوشگوار انداز میں باتیں کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں! بچے بھی بعد میں آتے ہیں، یاسر حسین
پاکستانی اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد اپنا ایک اپارٹمنٹ اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے نام کردیا تھا۔ عفت عمر کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار یاسر حسین نے کہا کہ ’’میں نے ایسے شوہر دیکھے ہیں جنہوں نے اپنی بیویوں کو بہت سپورٹ کیا مزید پڑھیں
نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے فینز کی جانب سے انکی شادی کی تجویز پر حیران کن ردعمل کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ اداکارہ نازش جہانگیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق اپنے سابقہ بیان کے بعد تمام قومی کرکٹرز کو اپنا مزید پڑھیں
شوبز سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کیے، کیارا ایڈوانی کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کیریئر سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے ماضی پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اداکاری میں آنے سے قبل وہ اپنی والدہ کے نرسری اسکول میں ملازمت کیا مزید پڑھیں
ڈچ اداکار ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا
ایمسٹر ڈیم: نامور ڈچ اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے تین روز قبل ایک مسجد میں اسلام قبول کیا اور ان کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہے۔ 2022 میں اداکار حادثے کا شکار ہوکر اپنی پانچ پسلیاں تڑوا بیٹھے اور ان کے پھیپھڑے بھی مزید پڑھیں
اب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشاف
پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے اب تک شادی کی پیشکش موصول ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ صاحبہ کی والدہ نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا کہ اُنہیں کافی مرد شادی کی پیشکش کررہے ہیں لیکن وہ اب شادی نہیں کرنا چاہتیں۔ نشو بیگم نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستانی فلم نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لئے
فلوریڈا: پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ’بیسٹ شارٹ فلم‘ اور ’بیسٹ ایکٹر‘ کے ایوارڈ جیت لئے۔ فلم کے ہدایت کار رافع راشدی نے انسٹا گرام پر مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا کہ یہ پہلا ایوارڈ ہے جسے انہوں نے اپنی زندگی میں حاصل کیا ہے۔ یہ فلم مزید پڑھیں
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
کراچی: پاکستان کے نامور فنکار فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم‘ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن نے ایک آفیشل اعلامیے میں فیصل قریشی، ٹی چینل اور ڈرامے کے آرگنائزر سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ بار ایسوسی ایشن اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اداکار کے ڈائیلاگ سے ایک قانونی مزید پڑھیں
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزر جاری
ممبئی: انڈیا کی میگا بجٹ فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ ناگ ایشون کی ہدایت کاری میں بننے والی سائنس فکشن فلم میں لیجنڈری اداکار امیتابھ کے کردار کو متعارف کرایا گیا۔ بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گرم ہیں کہ فلم 24 مئی کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کردی جائے مزید پڑھیں