لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کی زخمی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے والی میرا کا نیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُن کا بازو فریکچر ہے اور وہ بیمار لگ رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
‘بجرنگی بھائی جان 2′ اور ‘راؤڈی راٹھور 2′ کا اسکرپٹ تیار
ممبئی: بھارتی فلمساز کے کے رادھاموہن نے بالی ووڈ کی دو بلاک بسٹر فلموں ‘بجرنگی بھائی جان’ اور ‘راؤڈی راٹھور’ کے سیکوئل کی اسکرپٹ تیار کرلی ہیں۔ پروڈیوسر کے کے رادھاموہن نے حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصنف وجیندر پرساد نے ‘راؤڈی راٹھور 2′ کی اسکرپٹ لکھ لی ہے، ہم اب مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد شاہ رخ خان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی
کولکتہ: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے بعد میگا اسٹار شاہ رخ خان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی رہائش گاہ پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے سے بالی ووڈ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، اس واقعے کو سنجیدگی سے لیتے مزید پڑھیں
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہ
برطانیہ: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ اُن کے لیے ایم فِل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری حاصل کرنا مشکل نہیں بلکہ بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ حال ہی میں حریم شاہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں حافظِ قرآن ہوں، میں نے مختلف اداروں سے مختلف اسلامی کورسز کیے ہیں، حافظہ مزید پڑھیں
حنا رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ‘قدوسی صاحب کی بیوہ’، ‘اُمید’ اور ‘حبس’ جیسے سُپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا رضوی نے گزشتہ روز عمار احمد خان کے ساتھ شادی کی۔ 41 سالہ حنا رضوی مزید پڑھیں
ملالہ یوسفزئی برطانوی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی، خبر زیرِ گردش
برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد بھارتی لکھاری و خواتین کے حقوق کی رہنما میرا سیال اور ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ‘وی آر لیڈی پارٹس’ میں مختصر کرداروں مزید پڑھیں
اگر کوئی کرکٹر مجھے چھیڑتا تو میں اُسے خود سیدھا کردیتی، مومنہ اقبال
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال نے قومی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق دیے گئے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت پیش کردی۔ مومنہ اقبال نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں تفصیلی نوٹ جاری کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میرے حالیہ انٹرویو کو لیکر چند سوشل میڈیا پیجز نے جو توجہ حاصل کرنی تھی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان اور گوری کا کرائے کے گھر میں رہنے کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ کرائے کے گھر میں رہتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنکی پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں پُرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ جب شاہ رخ خان پہلی بار ممبئی آئے تھے تو مزید پڑھیں
کروڑوں کی جائیداد ضبط ہونے کے بعد شلپا شیٹھی کے شوہر کی پہلی پوسٹ وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کی کروڑوں کی جائیداد ضبط ہونے کے بعد معنی خیز پوسٹ وائرل ہوگئی۔ راج کندرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ایک شیر کو دھاڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس تصویر پر لکھا مزید پڑھیں
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ یہ ویڈیو ممبئی ایئرپورٹ پر بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز مزید پڑھیں