سیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامرخان کی ایک سیاسی جماعت کی تشہیری مہم کی جعلی ویڈیو سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سینئر اداکارعامرخان نے جعلی ویڈیو بنانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ عامر خان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اداکار نے اپنے 35 سالہ فلمی کیرئیر کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فنکارہ کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے انوکھا احتجاج

وینس: غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیلی فنکارہ نے اٹلی میں جاری نمائش میں انوکھے انداز میں احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے شہر وینس میں جاری عالمی آرٹ نمائش میں اسرائیل کی نمائندگی کرنے والی  فنکارہ رتھ پیٹر نے اسرائیل کے پویلین کو لگا تالا کھولنے سے انکار کردیا۔ فنکارہ نے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سوہانا کی ڈیبیو فلم ’کنگ‘ کیلئے اربوں روپے کا رسک لے لیا۔ سجوئے گھوش اور سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کیلئے 200 کروڑ کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق فلم میں شاہ رخ خان بھی اہم کردار ادا مزید پڑھیں

اردو بولنے میں دشواری ہوتی ہے، زبان کو سیکھ رہی ہوں، شازیل شوکت

  کراچی: پاکستانی اداکارہ شازیل شوکت نے کہا ہے کہ انہیں اردو زبان بولنے میں دشواری ہوتی ہے اور وہ اسے سیکھ رہی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب تک انہیں صحیح اردو بولنے نہیں آئے گی وہ سیکھتی رہیں گی۔ شازیل شوکت کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو کوئی زبان مزید پڑھیں

فائرنگ کا واقعہ، سلمان خان کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکار

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو معمول کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان فی الحال کسی بھی فلم کی شوٹنگ میں مصروف نہیں ہیں لیکن وہ آنے والے دنوں میں کچھ اشتہارات میں مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ممبئی پولیس حکام کے مطابق سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے وکی صاحب گپتا اور ساگرشری جوگندر پال کو ریاست گجرات کے علاقے بھوج سے گرفتار کیا گیا۔ دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے مزید پڑھیں

بلال عباس نے عمرہ ادا کرلیا، ویڈیو وائرل

مکہ مکرمہ: مشہور اداکار بلال عباس نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ اداکار بلال عباس کی عمرے کی ادائیگی کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں بلال عباس کو دیگر عازمین کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بلال عباس عام طور پر اپنی ذاتی زندگی مزید پڑھیں

گلوکار غلام عباس کی طبیعت ناساز، وزیراعلیٰ پنجاب کیجانب سے مالی امداد

 لاہور: گلوکار غلام عباس کی بیماری کی اطلاعات پر پنجاب کے وزیر صنعت خواجہ عمران نذیر نے ان کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرصوبائی وزیرصنعت خواجہ عمران نذیر نے معروف گلوکار غلام عباس کی عیادت کی۔ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی  اور 10 لاکھ روپے کا چیک پیش مزید پڑھیں

ڈرامے کی شوٹنگ میں ساتھی فنکار سے حقیقی محبت ہوگئی، نوال سعید کا انکشاف

 ممبئی: پاکستانی اداکارہ نوال سعید نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ ڈرامے کے دوران انہیں ساتھی فنکار سے حقیقی محبت ہوگئی تھی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب ہم فنکار رومانوی ڈرامے کرتے ہیں اور کافی عرصہ ساتھ رہتے ہیں تو دل میں جذبات پیدا ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

فائرنگ واقعے پر سلمان خان کے والد سلیم خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ واقعے کے بعد ان کے والد سلیم خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ 14 اپریل کی صبح 5 بجے ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر موٹر سائیکل سوار 2 مسلح افراد نے تین راؤنڈز فائرنگ کیے مزید پڑھیں