فلورنس: اٹلی کے لیجنڈری فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ عالمی میڈیا کے مطابق رابرٹو کوالی طویل عرصے سے بیمار تھے اور فلورنس شہر میں ان کا گھر میں انتقال ہوا ہے۔ رابرٹو کوالی نے چمڑے پر پینٹنگ کا نیا طریقہ متعارف کرایا جسے عالمی طور پر شہرت ملی۔ فیشن ڈیزائنر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ڈانس کی ویڈیو سامنے آنے پر ملائیشین بیوٹی کوئن سے ٹائٹل واپس لے لیا گیا
کوالا لمپور: ملائیشیا کی بیوٹی کوئن کوتعطیلات کے دوران ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی ویرو نکا تیرینسپ کو 2023 میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن میں بیوٹی کوئن کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ تھائی لینڈ میں تعطیل کے دوران ویرو کی ڈانس ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان سے مزید پڑھیں
فلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی نئی فلم ’سواتنتریا ویر سوارکر‘ کیلئے 32 کلو وزن کم کیا۔ 47 سالہ اداکار نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کا وزن بہت زیادہ کم ہوا تھا اور اس کی وجہ سے ان کی موت بھی ہوسکتی تھی۔ اداکار نے مزید پڑھیں
’پشپا2‘ سے ٹکراؤ کا خطرہ، اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم آگین‘ کی ریلیز ملتوی
ممبئی: ساؤتھ سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر ’پشپا‘ کے سیکوئیل سے ٹکراؤ سے بچنے کیلئے اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم آگین‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کیلئے رواں برس 15 اگست کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’سنگھم آگین‘ کی مزید پڑھیں
فیمینزم تحریک نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے، نورا فتیحی
ممبئی: بالی وڈ کی نامور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مرد اور خواتین کو معاشرے کو درست سمت میں چلانے کیلئے اپنے روایتی کردار ادا کرنے چاہئیں۔ نورا فتیحی کا مزید پڑھیں
تاپسی پنوں نے اپنی شادی تقریبات کو خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی
ممبئی: بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی شادی کی تقریبات کو لوگوں سے خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی شادی اور ذاتی زندگی سے جڑے معاملات کو خفیہ رکھنا چاہتی ہیں۔ تاپسی پنوں کا کہنا تھا کہ وہ نہیں چاہتی کہ ان کی شادی کو سوشل مزید پڑھیں
صبا قمر نے مہندی سے ’’پیا‘‘ کے نام کا اشارہ دیدیا
پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ صبا قمر نے عید پر لگائی گئی مہندی سے اپنے ہونے والے ’’دلہے‘‘ کے حوالے سے نیا اشارہ فراہم کردیا۔ سماج رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر نے ایک مختصر ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے اپنی انگلیوں پر مہندی سے انگریزی میں اپنی انگلیوں پر Shanoo مزید پڑھیں
عامر خان نے بیٹوں کے ساتھ مداحوں کو مٹھائیاں کھلا کر عید منائی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے بیٹوں کے ساتھ مداحوں کو مٹھائیاں کھلا کر عید منائی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر خان عید کے موقع پر اپنے دونوں بیٹوں جنید اور آزاد کے ساتھ ہیں۔ اس موقع پر اداکار اور ان کے بیٹوں نے سفید شلوار قمیض پہنے مزید پڑھیں
رض احمد نے غزہ مظالم پر عید کی خوشیوں کو ادھورا قرار دے دیا
لندن: پاکستان نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے عید کے موقع پر امت مسلمہ کو متحد ہونے کا پیغام دیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر اداکار نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ رواں برس فلسطین میں مظالم کی وجہ سے عید کی خوشیاں ادھوری رہ گئی ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکباد
ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے گھر منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی عید پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ممبئی میں واقع گھر منت کے باہرعید کی مبارک باد دینے جمع ہوئے۔ شاہ رخ خان نے مزید پڑھیں