کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرلی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے سفید عبایہ میں گلدستہ تھامے اپنے گھر والوں کے ساتھ چند تصاویر شیئر کی ہیں اور مداحوں کو اعتکاف کے حوالے سے آگاہ کیا۔ جویریہ سعود نے مداحوں کو عید مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عیدالفطر کے موقع پر شہزاد رائے نے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عید کے موقع پر منفرد خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گلوکار نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں بوفے سے اپنی پلیٹ میں کھانا نکالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ شہزاد رائے نے سفید رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی مزید پڑھیں
‘پشپا 2 ‘ کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالے
ممبئی: بھارت کی ساؤتھ فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے ‘الو ارجن’ کی مقبول ترین فلم ‘پُشپا’ کے سیکوئل ‘پُشپا 2′ کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالے۔ تامل اسٹار الو ارجن اور رشمیکا مندانا کی فلم ’پشپا 2 : دا رول ‘ نے ریلیز سے قبل ہی مقبولیت حاصل کرلی۔ پشپا 2 کے نئے مزید پڑھیں
رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد شوہر سے طلاق لے لی
چنئی: بھارتی کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی بیٹی پلے بیک گلوکارہ ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد اپنے شوہر سے طلاق لے لی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار اور فلم پروڈیوسر دھنوش اور ایشوریہ نے باضابطہ طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ ایشوریہ رجنی کانت دو برس سے اپنے شوہر سے مزید پڑھیں
اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ایکشن اور تھرلر فلم اب 11 اپریل کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم کی شوٹنگ دنیا کے مختلف شہروں اور مزید پڑھیں
عید الفطر پر اسٹیج ڈراموں میں فحاشی پھیلانے والوں کی شامت آگئی
لاہور: عید الفطر پر اسٹیج ڈراموں کی آڑ میں فحاشی پھیلانے والوں کی شامت آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب آرٹس کونسل نے باری تھیٹر سمیت لاہور اور قصور کے متعدد تھیٹرز کو عید الفطر پر ڈرامے پیش کرنے سے روک دیا۔ پنجاب آرٹس کونسل کی طرف سے جن تھیٹرز کے خلاف کارروائی کی گئی مزید پڑھیں
آریان خان کی ڈیبیو ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ کی شوٹنگ مکمل
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈائریکٹورل ڈیبیو ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس سیریز ’اسٹارڈم‘ میں کرن جوہر، بوبی دیول، رنبیرکپور اور رنویر سنگھ نے بھی خصوصی انٹری دی ہے۔ بوبی دیول نے پچھلے ماہ شوٹنگ مکمل کروا دی تھی اور اب مزید پڑھیں
‘عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی’
ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے سینیئر اداکار عدنان صدیقی کے مکھیوں اور خواتین سے متعلق دیے گئے حالیہ بیان کے بعد اُن پر سخت تنقید کی ہے۔ مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ عدنان صدیقی کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ مزید پڑھیں
کیا سنجے دت سیاست میں قدم رکھنے والے ہیں؟ اداکار کا بیان سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ ایکشن اسٹار سنجے دت سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی مختلف سائٹس کی طرف سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ سنجے دت لوک سبھا کا الیکشن لڑنے والے ہیں اور کانگریس انہیں بی جے پی کے مقابلے میں الیکشن لڑانے کا مزید پڑھیں
عمران عباس کا مداحوں کو تحفہ، اپنی آواز میں ’قصیدہ بردہ شریف‘ پیش کردیا
لاہور: پاکستانی اداکار عمران عباس نے اپنی خوبصورت آواز میں معروف نعتیہ کلام قصیدہ بردہ شریف پیش کردیا۔ انسٹاگرام پر اداکار نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔ عمران عباس نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ رمضان المبارک کی 27 ویں شب جو مزید پڑھیں