اپنی پہلی فلم بنانے کیلئے والد کی جائیداد بیچ دی، رندیپ ہودا

 ممبئی: بھارتی اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے نےاپنی پہلی بائیوگرافیکل فلم ’سواتنترا ویر ساورکر‘ بنانے کیلئے والد کی جائیداد کو فروخت کردیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ان کے والد کی ممبئی میں کچھ جائیداد تھیں اور اپنی پہلی فلم کو پروڈیوس کرنے کیلئے انہوں نے اسے بیچ مزید پڑھیں

سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

 لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ گلوکار نے عید کے موقع پر اپنا نیا گانا سوشل میڈیا پر ریلیز کیا اور مداح اس کا بے تابی سے انتظار کررہے تھے۔ نئے گانے ’زمانہ‘ کی شاعری ڈاکٹر طارق مرزا کی ہے جبکہ مزید پڑھیں

فائرنگ واقعہ ’پبلسٹی اسٹنٹ‘ نہیں تھا، ارباز خان نے وضاحتی بیان جاری کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ واقعے کے بعد ان کے بھائی ارباز خان نے باضابطہ بیان جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ارباز خان نے ان خبروں کو سختی سے مسترد کیا کہ فائرنگ کا واقعہ ایک ’پبلسٹی اسٹنٹ‘ تھا۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے سے ان مزید پڑھیں

بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں، ودیا بالن

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے ہندی فلم انڈسٹری میں تعصبات پر اپنا ردعمل ظاہر کردیا۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ودیا بالن نے کہا کہ اقربا پروری سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور تعصبات کے باوجود ٹیلنٹڈ فنکار کو اپنے حصے کا کام ضرور ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقربا پروری مزید پڑھیں

مقابلہ حسن جیتنے والی ملائیشیا کی حسینہ سے تاج واپس لے لیا گیا، مگر کیوں؟

ملائیشیا میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی 24 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر سے ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تاج واپس لے لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بیوٹی کوئین کی مختصر ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی جو کہ تھائی لینڈ میں ریکارڈ کی گئی تھی، اس ویڈیو میں 24 سالہ حسینہ ورونکا ترنسپ مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر 2 نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر صبح 5 بجے پیش آیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار 2 مسلح افراد نے مزید پڑھیں

اداکارہ مِیرا کا بازو فریکچر ہوگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز آرام کا مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے عید کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

 لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر اپنہ اہلیہ سارہ بھروانہ کے ساتھ خصوصی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرم پر جاری تصاویر میں گلوکار نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے جس پر شیشوں کے ڈیزائن والی کشیدہ کاری کی گئی ہے جبکہ ان کی اہلیہ نے سفید لباس مزید پڑھیں

کیا شاہ رخ خان زخمی ہیں؟ وائرل ویڈیو سے مداحوں میں تشویش پھیل گئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی وائرل ویڈیو نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ اداکارہ نے فلمساز آنند پنڈٹ کی بیٹی ایشوریہ کی شادی میں شرکت کی اور تقریب کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار لنگڑاتے ہوئے نظر آتے ہیں مزید پڑھیں

مداحوں کا انتظار ختم، سلمان خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی، اداکار نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا۔ عیدالفطر کے موقع پر اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کا پوسٹر شیئر کیا اور مداحوں کو تفصیلات بتائی۔ اداکار نے لکھا کہ اس عید پر ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ مزید پڑھیں