’’ کیا ہم کسی دشمن ملک میں رہ رہے ہیں؟‘‘ ہراساں کیے جانے پر بھارتی اداکارہ پھٹ پڑی

بنگلورو: کنڑ فلموں کی معروف اداکارہ ہرشیکا پونچھا ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں اپنی فیملی  کے ساتھ نامعلوم افراد کی جانب سے ہراساں اور لوٹ مار کی کوشش کیے جانے پر پھٹ پڑیں اور کہا کہ کیا ہم کسی دشمن ملک میں رہ رہے ہیں۔   ہرشیکا پونچھا نے اپنے انسٹاگرام پر کی گئی پوسٹ میں اس مزید پڑھیں

بھارتی اداکار روی کشن کی خفیہ بیوی اور بیٹی سامنے آگئی

لکھنؤ: بھارتی اداکار اور بی جے پی رہنما روی کشن سے متعلق ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اُن کی بیوی ہیں اور اداکار سے اُن کی جوان بیٹی بھی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ شہر سے تعلق رکھنے والی اپرنا ٹھاکر نامی خاتون نے پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ روی کشن نے مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ ‘ٹائم میگزین’ کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اب ‘انٹرنیشنل اسٹار’ بن گئی ہیں کیونکہ وہ ٹائم میگزین کی 100 بااثر ترین شخصیات میں شامل ہوگئی ہیں۔ ٹائمز میگزین نے دنیا کے 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے جس میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کا نام بھی شامل ہے، میگزین میں برطانوی مصنف اور فلمساز ٹام ہارپر نے مزید پڑھیں

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کرلی گئی

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی تقریباً 100 کروڑ مالیت کی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بٹ کوائن فراڈ کیس میں راج کندرا کی جائیدادیں ضبط کی ہیں جن میں جوہو میں واقع اُن کا ایک رہائشی فلیٹ ہے جو شلپا شیٹھی کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ اس مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کی تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن کی نئی فلم کی شوٹنگ تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ سلمان خان اپنے کیریئر میں پہلی بار بلاک بسٹر فلم ‘گجنی’ کے ہدایتکار اے آر مروگادوس کے ساتھ اپنی نئی فلم ‘سکندر’ میں کام کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری مجھ سے حسد کرتی ہیں، مریحہ صفدر

پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’ہاؤس فل 3‘ کی شوٹنگ کے سیٹ پر نرگس فخری اُن سے حسد کرتی تھیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران مریحہ صفدر نے بالی ووڈ اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا مزید پڑھیں

“نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی”

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرالحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو قومی کرکٹر شعیب ملک کے میسجز والی بات سب کے سامنے کھولنی نہیں چاہیے تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، شو کی میزبان نے ابرارالحق سے مختلف پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں رائے طلب کی تھی، ان اداکاراؤں میں مزید پڑھیں

نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی

 ممبئی: مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ وہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح روزے رکھتی ہیں۔ نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ اُنہوں نے مصروف شیڈول کے باوجود بھی ماہِ رمضان کے پورے روزے رکھے۔ بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

مہوش حیات کس بالی وڈ خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

 لاہور: بالی وڈ کے خانز کے ساتھ فلم میں کام کرنا ہر اداکارہ کا خواب ہے اور اب مہوش حیات نے بھی اپنے پسندیدہ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ اگر انہیں بھارت میں فلم کا موقع ملے تو وہ شاہ مزید پڑھیں

علی عباس نے ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

  کراچی: پاکستانی اداکار علی عباس نے سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ ماہرہ خان سے محبت کرتے ہیں اور یہ بات چھپی ہوئی نہیں ہے۔ علی عباس نے کہا کہ وہ اس وقت سے اداکارہ سے محبت کرتے ہیں جب وہ مزید پڑھیں