ممبئی: بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ انہیں بالی وڈ میں سلمان خان لائے اور اگر وہ نہ ہوتے تو وہ کبھی بھی انڈسٹری کا حصہ نہیں بن سکتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا کہ وہ بالی وڈ میں کام کریں گی، وہ سلمان مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
روڈ ایکسیڈنٹ میں پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی کی موت، بہن کی حالت تشویشناک
جھارکھنڈ: بھارتی اداکار پنکج ترپاٹھی کو بڑے صدمے کا سامنا ہے، ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں ان کے بہنوئی کی موت ہوگئی جبکہ ان کی بہن کی حالت تشویش ناک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خوفناک حادثہ جھارکھنڈ میں جی ٹی روڈ پر دوپہر چار بجے کے قریب پیش آیا۔ اداکار کی بہن اور اس کا مزید پڑھیں
عمران خان نے بالی انڈسٹری کو کیوں چھوڑا؟ اداکار کا بیان سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے بالی وڈ انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے۔ عمران خان آخری مرتبہ کامیڈی رومینٹک فلم ’کٹی بٹی‘ میں نظر آئے تھے جو 2015 میں ریلیز کی گئی۔ اداکار نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ فلم ’کٹی بٹی‘ کی ناکامی سے مزید پڑھیں
20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئے
دبئی: بھارتی سپر اسٹار سلمان خان، پاکستانی اداکار عمران عباس اور سنجے دت کا بیٹا بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند کے پرستار بن گئے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 45 میں پاکستان نے بھارت کو 2-1 سے شکست دی، پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند نے بھارتی کپتان مزید پڑھیں
گورنر سندھ کی معروف ادیب انور مقصود سے ملاقات
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معروف ادیب انور مقصود سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ انور مقصود نے نوجوانوں کے روزگار کے حوالے سے گورنر سندھ کے منصوبے کی تعریف کی اور کہا کہ یہاں روز گار نہیں مل رہا اور پڑھے لکھے نوجوان بیروزگار پھر رہے ہیں، گورنر سندھ قابل مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کا “ذہنی تناؤ” میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معرود اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں۔ فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک طویل کیپشن شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اِن دنوں دہنی تناؤ کا شکار ہیں اور اس سے کی وجہ سے مزید پڑھیں
فائرنگ حملے کے بعد سلمان خان نے اپنی پہلی ویڈیو پوسٹ کردی
دبئی: گھر پر فائرنگ حملے کے بعد بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کی انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ سامنے آگئی۔ سلمان خان کے ممبئی والے گھر میں پچھلے ہفتے فائرنگ کی گئی تھی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور اداکار کی سیکورٹی بڑھا دی گئی تھی۔ اداکار کو گزشتہ روز ممبئی ائرپورٹ پر دیکھا مزید پڑھیں
’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق ریکارڈ 275 کروڑ میں نیٹ فلکس کو فروخت
ممبئی: انڈین سپر اسٹار الو ارجن کی ایکشن تھرلر بلاک بسٹر فلم ’پشپا’ کے سیکوئیکل کے ڈیجیٹل حقوق ریکارڈ قیمت میں فروخت کیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے ’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خرید لئے اور یہ کسی بھی تیلگو فلم کا اب تک سب مزید پڑھیں
انسٹاگرام کیلیے ’اسٹنٹ‘ کی ویڈیو بناتے ہوئے برازیلی موسیقار ڈوب کر ہلاک
برازیل کے مشہور موسیقار اور انفلوئنسر اپنے سوشل میڈیا فالوورز کے لیے ’اسٹنٹ‘ کی ویڈیو بناتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ برازیل کے میڈیا کے مطابق اولیویرا سانتوس 20 برس کے تھے اورانسٹاگرام پر ان کے ایک لاکھ 40 ہزار فالوورز تھے۔ واقعہ برازیل میں جھیل سالٹو گرانڈے میں پیش آیا جبکہ حکام نے ان کی موت کو مشتبہ مزید پڑھیں
اداکارہ حنا رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ‘قدوسی صاحب کی بیوہ’، ‘اُمید’ اور ‘حبس’ جیسے سُپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا رضوی نے گزشتہ روز عمار احمد خان کے ساتھ شادی کی۔ 41 سالہ حنا رضوی مزید پڑھیں