عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

  کراچی: پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین اور مکھیوں کے موازنے سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر معذرت کرتے ہوئے وضاحت پیش کردی۔ عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں ایک نوٹ شیئر کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں اپنے حالیہ بیان پر توجہ دینا چاہتا ہوں کہ میں نے مزید پڑھیں

درفشاں سلیم نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں حرم شریف میں زائرین کے جم غفیر مزید پڑھیں

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خان

  کراچی: پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانز (شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان) نے اُن پر پابندی عائد کروائی۔ حال ہی میں نادیہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ جب فواد خان جیسے ہمارے مزید پڑھیں

آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرل

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی اپنے ‘مسٹری مین’ سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ 5 اپریل کو صبا قمر نے اپنی 40ویں سالگرہ منائی، اُنہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل ‘پاگل خانہ’ کی کاسٹ اور ٹیم کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ صبا قمر مزید پڑھیں

جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا

 ممبئی: بھارت کے سینیئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کے سر پر تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، منفرد لباس میں ملبوس سینیئر اداکار نے ہاتھ میں پودوں کے گملے بھی مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاں

 ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کے گانے کی ویڈیو آسکرز کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل ‘دی آکیڈمی’ نے دیپیکا پڈوکون کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے اپنے ہینڈل پر اداکارہ کے مقبول مزید پڑھیں

طلاق کے بعد عمران اشرف اور کرن اشفاق کی ایک ساتھ تقریب میں شرکت

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف اور اُن کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے ایک ساتھ اپنے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ حال ہی میں عمران اشرف اور کرن اشفاق نے اپنے بیٹے کی پانچویں سالگرہ منائی جس کے لیے اس سابقہ جوڑی نے ایک ساتھ تقریب مزید پڑھیں

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقی

  کراچی: پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں عدنان صدیقی نے معروف میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بہت مزید پڑھیں

سشمیتا سین اور سابق بوائے فرینڈ کے درمیان دوبارہ رومانوی تعلقات قائم

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سشمیتا سین اور اُن کے سابق بوائے فرینڈ روہمن شال کے درمیان ایک بار پھر ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ سشمیتا سین کی ذاتی زندگی اکثر سرخیوں میں رہی ہے، اداکارہ، جو ماضی میں روہمن شال کے ساتھ رومانوی تعلقات میں تھیں، اُن سے متعلق بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ کہا جارہا مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کی دبئی میں کروڑوں کی پراپرٹی کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار ا ور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کی دبئی میں کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی کا انکشاف سامنے آگیا۔ ایشوریا رائے کا شمار بھارت کی صفِ اول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں اپنی جاندار اداکاری اور نزاکت بھری اداؤں کے ذریعے عالمی سطح پر اپنی ایک خاص مزید پڑھیں