ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں تازہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ بلاک بسٹر فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن نے اپنے اہل خانہ سے بات چیت بند کردی تھی۔ فلم کے ایسوی ایٹ دائریکٹر نکھل ایڈوانی نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ فلم کے ایک سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کیوں نہیں کی؟
ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی اپنے شوہر رنبیر کپور کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ معروف کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی جس میں رنبیر کپور، ان کی والدہ مزید پڑھیں
ڈرامہ سیریز ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ کی پاکستانی ناظرین میں مقبولیت بڑھ گئی
کراچی: ڈرامہ سیریز ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ کی پاکستانی ناظرین میں مقبولیت بڑھ گئی۔ ڈرامے کی مرکزی کاسٹ میں بلال عباس‘ سارہ خان‘ رضا طالش اور دیگر شامل ہیں۔ سویرا ندیم‘ انوشےعباسی اور نعمان اعجاز جیسے تجربہ کار فنکاروں نے سیریز میں حقیقی رنگ بھر کر ناظرین کو ایک دلچسپ اور خود سے قریب تجربہ کرنے کا مزید پڑھیں
پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
کراچی: پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ فلم کو مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز کے تحت بنایا جارہا ہے اور اسے عثمان ریاض نے ڈائریکشن دی ہے۔ انسٹاگرام پر اسٹوڈیوز کی طرف سے مداحوں کو خبر دی گئی ہے کہ ’دی گلاس ورکر‘ رواں برس موسم گرما میں مزید پڑھیں
فنڈ ریزنگ تقریب میں عالیہ بھٹ کا قیمتی ہار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
لندن: بھارتی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی فنڈ ریزنگ تقریب میں ان کا مہنگا ہار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ عالیہ بھٹ نے سلام بمبئی فاؤنڈیشن کے تحت لندن میں ہوپ گالا کا انعقاد کیا جس میں غریب بچوں کیلئے فنڈز جمع کیے گئے۔ چیرٹی گالا کی میزبانی کے موقع اداکارہ نے مزید پڑھیں
مندر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر والد نے پٹائی کی تھی، رنبیر کپور کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ مندر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر ان کے والد رشی کپور نے ان کی سخت پٹائی کی تھی۔ اداکار نے اپنی والدہ نیتو کپور اور بہن ردھیما کپور کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط میں شرکت کی مزید پڑھیں
فلسطین مخالف بیان پر بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاس اینجلس: امریکا کی سپر اسٹار ماڈل بیلا حدید نے فلسطین مخالف بیان دینے پر اسرائیلی وزیر کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عبرانی زبان میں اسرائیلی وزیر اورط اسٹروک کی ایک تقریر وائرل ہے جس میں وہ یہ دعویٰ کرتی ہیں کہ فلسطینی لوگوں کا کوئی وجود نہیں ہے۔ بیلا حدید نے اسرائیلی مزید پڑھیں
بوبی دیول نئی فلم میں عالیہ بھٹ کے مدمقابل ولن کا کردار کریں گے
ممبئی: فلم ’انیمل‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار بوبی دیول ایک مرتبہ پھر ولن کے روپ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو یش راج کی اسپائی یونیورس کی فلم میں شامل کیا گیا ہے جس میں وہ عالیہ بھٹ کے مدمقابل ولن کا کردار ادا کریں گے۔ بوبی دیول مزید پڑھیں
ایمن خان سمیت معروف پاکستانی اداکارائیں بھی AI کا شکار، ویڈیو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر کپڑوں کے ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کی گئی ہے، مذکورہ ویڈیو میں پاکستانی کی معروف اداکاراؤں کی اے مزید پڑھیں
سلمان خان کا کرن جوہر کیساتھ کام کرنے سے انکار
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے معروف بھارتی فلمساز کرن جوہر کی فلم ‘دی بُل’ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ سلمان خان اور کرن جوہر سُپر ہٹ فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کے 25 سال بعد فلم ‘دی بُل’ میں ایک ساتھ کام کرنے والے تھے لیکن بار بار فلم کی تاریخ کو آگے مزید پڑھیں