پرینیتی چوپڑا سیاست میں آرہی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

 گجرات: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد سیاست میں شمولیت اختیار کرنے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ صحیح انسان کے ساتھ ہیں تو شادی شدہ زندگی بہترین ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطانق حال ہی میں پرینیتی چوپڑا نے ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں ایک تقریب میں شرکت مزید پڑھیں

عائشہ عُمر کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر نے کہا ہے کہ اُن کے بھائی ڈنمارک منتقل ہوگئے ہیں اور اب وہ خود بھی پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کررہی ہیں۔ حال ہی میں عائشہ عُمر نے ایف ایچ ایم کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی، ’می ٹو‘ مہم اور لڑکیوں کے تحفظ مزید پڑھیں

“پیسے اور شہرت کی خاطر اپنی عزت نہ کھوئیں”، یمنیٰ زیدی تنقید کی زد

  کراچی: مقبول ترین ڈراما سیریل ‘تیرے بن’ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کو اپنے نئے فوٹو شوٹ کے بعد کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں کپڑوں کے برانڈ کی تشہیر کے لیے نیا فوٹو شوٹ کروایا جس کی ویڈیو اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی باکس آفس پر حکمرانی، اپنی ہی فلم کو شکست دیدی

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی میگا ایکشن تھرلر فلم “انیمل” نے پوری دُنیا میں شاندار کمائی کرکے سُپر ہٹ فلم “سنجو” کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “انیمل” میں رنبیر کپور کو ایک ایسے خونخوار کردار میں دکھایا گیا ہے جو اپنے والد کے دشمنوں سے بدلہ لینے کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان، اکشے کمار، اجے دیوگن کو گٹکے کے اشتہار میں کام کرنے پر نوٹس جاری

 ممبئی: بالی ووڈ کے تین سُپر اسٹارز شاہ رخ خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن کو گٹکے کے اشتہار میں کام پر نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال شاہ رخ خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن نے گٹکے کے ایک اشتہار میں کام کیا تھا جس کے بعد تینوں اداکاروں کو کڑی مزید پڑھیں

باکس آفس پر “انیمل” کا راج، 600 کروڑ کے کلب میں داخل

 ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھتے ہوئے 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی  رنبیر کپور کی فلم ’انیمل‘ ناصرف بھارت بلکہ پوری دُنیا میں باکس آفس پر حکمرانی کررہی ہے، ایکشن فلم نے ایک مزید پڑھیں

رنبیر کپور کا نیا اعزاز، باکس آفس بزنس کے 2000 کروڑ کلب میں داخل

 ممبئی: بلاک بسٹر ’انیمل‘ کی شاندار کامیابی کے ساتھ رنبیر کپور بالی وڈ کے ان اداکاروں میں شامل ہوگئے جنہوں نے باکس آفس پر 2000 کروڑ کا مجموعی بزنس کیا ہے۔  دو ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرنے والے اداکاروں میں اکشے کمار، عامر خان، سلمان خان، اجے دیوگن اور شاہ رخ خان شامل تھے مزید پڑھیں

’بھول بھلیاں3‘ کیلئے کارتک آریان اور سارہ علی خان نے کمر کس لی

ممبئی: ’بھول بھلیاں2‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد اداکار کارتک آریان، انیس بزمی اور بشن کمار نے تیسرے پارٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’بھول بھلیاں3‘ کی شوٹنگ کا آغاز اگلے برس فروری سے ہوگا اور 2024 میں دیوالی کے موقع پر اسے ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کے مزید پڑھیں

لیجنڈری بھارتی اداکارہ لیلاوتھی 85 برس کی عمر میں چل بسیں

 ممبئی: کناڈا انڈسٹری کی لیجنڈری بھارتی اداکارہ لیلا وتھی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔  وہ کافی عرصے سے سانس کی بیماریوں میں مبتلا تھیں اور انہیں شدید تکلیف پر بنگلور کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ لیلا وتھی نے اپنے شوبز کیریئر میں 600 سے زائد فلموں میں کام کیا جس میں نصف مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

شارجہ: بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کی معروف اور نوجوان اداکارہ لکشمیکا سجیوان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ لکشمیکا سجیوان کو متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں دل کا دورہ پڑا، اداکارہ کچھ عرصے سے شارجہ میں مقیم تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ لکشمیکا سجیوان شارجہ کے ایک مزید پڑھیں