لاہور: پاکستانی اداکار شان کو محکمہ ایکسائز کی روڈ چیکنگ کے دوران روکا تاہم اُن کا ٹیکس ادا ہونے کی صورت میں جانے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے لبرٹی میں اداکار شان کی گاڑی کو محکمہ ایکسائز کے افسران نے ناکے پر روکا اور گاڑی کی چیکنگ کی۔ اس دوران مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سوشل میڈیا ٹرول نے گھٹیا تبصرے سے شاہ رخ خان کو بھی غصہ دلا دیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنی ہنس مکھ اور خوش گوار طبیعت سے انڈسٹری میں پہچانا جاتا ہے لیکن سوشل میڈیا ٹرول نے ان کو بھی بھڑکا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مداحوں کے ساتھ سیشن میں جب ایک صارف نے ان کی فلموں پر گھٹیا تبصرہ کیا تو مزید پڑھیں
ایمان علی نے خلیل الرحمان قمر کی فلم کیوں چھوڑی؟ اداکارہ نے وجہ بتادی
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ایمان علی نے بلاک بسٹر فلم ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ ابتداء میں ایک ڈراما تھا لیکن اسے ایک فلم کی شکل دے دی گئی۔ ایمان علی نے بتایا کہ خاتون کے مرکزی کردار کے حوالے سے مزید پڑھیں
ایکس نے معروف انفلوئنسر حریم شاہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا
لاہور: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے معروف انفلوئنسر حریم شاہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے جب حریم شاہ کے پرفائیل کا وزٹ کیا تو انہیں علم ہوا کہ ایکس قوانین کی خلاف ورزی پر حریم کا اکاؤنٹ معطل کردیا گیا ہے۔ معروف ٹک ٹاکر کے ایکس پر فالوورز کی تعداد تین مزید پڑھیں
’ڈنکی‘ ریلیز کے پہلے دن شاہ رخ کے ڈیڑھ لاکھ مداح فلم دیکھ کر ریکارڈ بنائیں گے
ممبئی: شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ڈنکی‘ کی ریلیز کے پہلے دن اداکار کے ڈیڑھ لاکھ مداح انڈیا میں فلم کو دیکھ کر ریکارڈ بنائیں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کے فین کلب ’ایس آر کے یونیورس‘ نے اس حوالے سے رجسٹریشن شروع کردی ہے اور پہلے دن فین کلب کی طرف سے مزید پڑھیں
ٹائم میگزین نے ٹیلر سوئفٹ کو “پرسن آف دی ایئر” قرار دیدیا
واشنگٹن: ٹائم میگزین نے عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو “پرسن آف دی ایئر” قرار دے دیا۔ شہرہ آفاق امریکی جریدے ٹائم میگزین نے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوفٹ کو سالانہ ’پرسن آف دی ایئر‘ کے اعزاز سے نوازتے ہوئے اُن کی خدمات کا اعتراف کیا ہے۔ امریکی جریدے ٹائم میگزین نے ٹیلر سوفٹ کی تصویر کو سرورق کی زینت بھی بنایا مزید پڑھیں
“انیمل” دیکھنے میں 3 گھنٹے ضائع کر دیے؛ بھارتی کرکٹر کی فلم پر تنقید
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جے دیو اندکٹ نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر ہٹ فلم “انیمل” پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہوں نے فلم دیکھ کر اپنے 3 گھنٹے ضائع کردیے۔ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “انیمل” کی مقبولیت میں جہاں ہر گزرتے دن کے مزید پڑھیں
‘پرسن آف دی ائیر’ کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کو نہیں فلسطینیوں کو دینا چاہیے تھا”؛ عثمان خالد بٹ
کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان خالد بٹ نے کہا ہے کہ ٹائم میگزین کو امریکی گلوکارہ ٹیلر سوفٹ کے بجائے فلسطینیوں کو سالانہ ’پرسن آف دی ایئر‘ کے اعزاز سے نوازنا چاہیے تھا۔ شہرہ آفاق امریکی جریدے ٹائم میگزین نے رواں سال ٹائم میگزین نے ’پرسن آف دی ایئر‘ کے لیے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوفٹ سمیت دیگر 9 امیدواروں مزید پڑھیں
ماہرہ خان شادی کے بعد لاٹھی پکڑ کر چلنے لگیں
پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے چلنے پھرنے کے لیے ’واکنگ اسٹک‘ کا استعمال شروع کردیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان کی دوست نینا کاشف نے اداکارہ اور اُن کے شوہر سلیم کریم کی شادی کے اعزاز میں ایک پارٹی کا اہتمام کیا جس میں اداکارہ عائشہ عمر اور مومل مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکار پڑوسی کو قتل اور تین افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار
اتر پردیش: بھارتی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار بھوپندر سنگھ نے درختوں کی کٹائی کے تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے پڑوسی کو قتل اور دیگر تین افراد کو شدید زخمی کردیا جس کے بعد اداکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ اداکار بھوپندر سنگھ اور اُن کے پڑوسی گردیپ سنگھ کے درمیان درختوں کی کٹائی پر جھگڑا ہوا مزید پڑھیں