ممبئی: رنبیر کپور کی ایکشن فلم ’انیمل‘ نے انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچایا ہوا ہے اور فلم ریلیز کے چار دن میں 400 کروڑ سے زائد کا بزنس سمیٹ چکی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی شاندار کامیابی کے بعد ڈائریکٹر سندیپ ریڈی وانگا اور رنبیر کپور نے ’انیمل‘ سیکوئیل کیلئے اپنے معاوضے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سابقہ اہلیہ کی دوسری شادی، عمران اشرف کی مبہم پوسٹ وائرل
کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف نے سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ شیئر کردی۔ گزشتہ روز عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خبر سامنے آئی تھی جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ہر طرف ہی مزید پڑھیں
“میری موت کی خبر نے سجاد علی کو پریشان کردیا تھا”؛ اسما عباس
کراچی: شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے انتقال کی خبر نے گلوکار سجاد علی کو پریشان کردیا تھا جس کے بعد گلوکار نے فون کرکے اُن سے خیریت دریافت کی تھی۔ اسما عباس نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے مزید پڑھیں
کرن اشفاق کے دوسرے شوہرپی پی رہنما اور کرکٹر نکلے، تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور: سال 2018 میں معروف اداکار و میزبان عمران اشرف سے شادی کرکے شہرت پانے والی کرن اشفاق کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری کے پیشے سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے بعد، اب کرن اشفاق دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، کرن اشفاق کے دوسرے نکاح مزید پڑھیں
رنیبر کپور نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو مات دیدی
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘پٹھان’ کو شکست دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی رنبیر کپور کی فلم ’انیمل‘ نے صرف تین دن میں پوری دنیا میں مجموعی طور پر 360 کروڑ روپے کا بزنس مزید پڑھیں
“ایوارڈ شو میں غزہ کے حق میں بولنے سے روکا گیا”؛ فلسطینی فنکار کا انکشاف
پیرس: معروف فلسطینی فنکار مروان عبدالحمید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ایوارڈ تقریب میں غزہ کے بارے میں بات کرنے سے روکا گیا لیکن وہ خاموش نہیں رہیں گے کیونکہ غزہ میں اُن کا دل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘GQ Middle East’ نے فلسطینی فنکار مروان عبدالحمید کو 2023 کے لیے ‘مین آف دی ایئر’ کے ایوارڈ سے مزید پڑھیں
رنبیر کپور کی نئی میگا ایکشن فلم ’انیمل‘ کے ڈیلیٹ مناظر سوشل میڈیا پر لیک
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’انیمل‘ کے ڈیلیٹ مناظر سوشل میڈیا پر لیک کردیئے گئے۔ یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی رنبیر کپور کی فلم ’انیمل‘ نے صرف تین دن میں پوری دنیا میں مجموعی طور پر 360 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا ہے۔ تین سو کروڑ کا سنگِ میل عبور کرکے ’انیمل‘ نے مزید پڑھیں
ہریتھک روشن نے ایکشن فلم ’فائٹر‘ میں اپنے کردار کا پوسٹر جاری کردیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے اپنی نئی آنے والی ایکشن فلم ’فائٹر‘ میں اپنے کردار پر مشتمل پوسٹر جاری کردیا۔ انسٹاگرام پر فلم میں اپنے کردار کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے اپنا تعارف ’اسکواڈرن لیڈر شمشیر پٹھانیا‘ کے نام سے کرایا ہے۔ یش راج پروڈکشن کے تحت ایکشن فلم کو بلاک مزید پڑھیں
اشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، فسلطینیوں کیلئے خصوصی دعائیں
ریاض / مکہ مکرمہ: پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور انہوں نے خانہ کعبہ میں تمام مسلمانوں اور غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کیلئے خصوصی دعائیں مانگی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اور ایکس پر اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں حرم کعبہ کے اندر اپنے شوہر حمزہ مزید پڑھیں
اکشے کمار کی کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی ریلیز ملتوی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ فلم میکرز کی طرف سے پہلے اعلان کیا گیا تھا کہ ’ہاؤس فل5‘ دیوالی 2024 میں ریلیز ہوگی لیکن اب اسے 6 جون 2025 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ریلیز کے ملتوی ہونے کا مزید پڑھیں