بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا۔  راجشری دیش پانڈے کو ویب سیریز ’ٹرائل بائے فائر‘ میں جاندار پرفارمنس پر بہترین اداکاری کا او ٹی ٹی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایوارڈ وصول کرنے کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ وہ اس ایوارڈ کو مزید پڑھیں

رنبیر کپور میگا ایکشن تھرلر ’انیمل‘ کے ساتھ باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور اپنے میگا ایکشن تھرلر فلم ’انیمل‘ کے ساتھ باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہیں اور فلمی تجزیہ کاروں کے مطابق فلم اوپننگ ڈے پر 40 کروڑ کا شاندار بزنس کرسکتی ہے۔  فلم کا دورانیہ اگرچہ ساڑے تین گھنٹے پر محیط ہے لیکن تجزیہ کاروں کے مطابق باپ مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس کا رنگا رنگ آغاز

  کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ’سولہویں عالمی اردو کانفرنس‘ 2023 کا رنگا رنگ آغاز کردیا گیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق مہمانِ خصوصی نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانفرنس کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ادب و ثقافت کی نامور شخصیات افتخار عارف، زہرا نگاہ، کشور ناہید، مزید پڑھیں

’ڈنکی‘ کے گانے ’لٹ پٹ گیا‘ پر مداحوں کا رقص، شاہ رخ خان کا ردعمل آگیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے 2023 انڈسٹری پر حکمرانی کا سال رہا اور لگاتار دو فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے۔   ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب اُن کی تیسری فلم “ڈنکی” کی ریلیز کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اداکار کے مداح بھی بےصبری مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔  سوہانا خان نامور فلمساز زویا اختر کی فلم ’دی آرچیز‘ کے ساتھ اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کررہی ہیں اور اب نئی خبر کے مطابق فلم میں ان کا گانا بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہزاروں گلوکاروں کا کھلا خط، عروج آفتاب بھی شامل

 ممبئی: امریکہ اور دنیا کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں گلوکاروں اور موسیقاروں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔  جنگ بندی کے مطالبے کیلئے لکھے گئے خط کو دستخط کرنے والوں میں پاکستانی ایمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب بھی شامل ہیں۔ خط کے متن میں لکھا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ثنا خان کے بیٹے طارق جمیل کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل اور شوہر مفتی انس کے ہمراہ معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔ بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں مزید پڑھیں

جیجی حدید نے دھمکیوں کے بعد اسرائیل مخالف پوسٹ پر معذرت کرلی

فلسطینی نژاد معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے شدید دباؤ اور دھمکیوں کے بعد اسرائیل کے خلاف کی گئی پوسٹ پر معذرت کرلی۔ جیجی حدید نے حال ہی میں اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اسرائیل کو دنیا کا “واحد ملک” قرار دیا تھا جو بچوں کو جنگی قیدی بناتا ہے۔ انہوں نے اسرائیل پر سال مزید پڑھیں

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی طلاق ہوگئی؟ افواہوں نے زور پکڑ لیا

ڈراما سیریل “خانی” سے شہرت پانے والی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید اور اُن کے شوہر گلوکار عمیر جسوال کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی خبروں نے اُس وقت زور پکڑا جب سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی کہ اس جوڑی نے اپنے انسٹاگرام اکاوْنٹس مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ‘چائنا کاپی’ دیکھ کر سلمان خان نے قہقہے لگا دیے

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ‘چائنا کاپی’ دیکھ کر دبنگ اسٹار سلمان خان بے ساختہ ہنس پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر فلم “ٹائیگر 3″ کے جاسوس ایجنٹ سلمان خان کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُن کے ساتھ ایک شخص موجود ہے جو آنکھوں مزید پڑھیں