“ہمارے نسیم شاہ سے دور رہو”؛ حریم کو وارننگ مل گئی

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین نے اُنہیں نسیم شاہ سے دور رہنے کی وارننگ دے دی۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ مختلف پھولوں سے تیار کردہ خوبصورت گلدستہ ہاتھ میں لیے کیمرے کے مزید پڑھیں

“انیمل” کی باکس آفس پردھوم، ایک دن میں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس

 ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے ریلیز کے پہلے دن 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’انیمل‘ گزشتہ روز بھارت سمیت دُنیا بھر میں ریلیز کی گئی تھی جس نے باکس آفس پر دھوم مچا مزید پڑھیں

کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح

  کراچی: معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما اور ساتھی اداکار سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح ہوگئی۔ بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے میزبان کپل شرما اور ڈاکٹر گلاٹھی کا کرادار ادا کرنے والے ساتھی فنکار سنیل گروور کے مابین 6 سال بعد صلح ہوگئی ہے۔ دونوں اب نیٹ فلکس مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ پائل گھوش کا عرفان پٹھان کیساتھ قریبی تعلقات کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکارہ پائل گھوش نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں اُن کے اور سابق کرکٹر عرفان پٹھان کے درمیان قریبی تعلقات قائم تھے جبکہ گوتم گھمبیر بھی اُن کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پائل گھوش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( سابق ٹوئٹر) پر سلسلہ وار پوسٹس کیں جس مزید پڑھیں

ملائکہ اروڑا نے ارباز خان اور جارجیا کا بریک اَپ کروایا؟ حقیقت سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار و فلمساز ازبان خان اور ان کی اطالوی گرل فرینڈ اداکارہ جارجیا اینڈریانی کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جارجیا اینڈریانی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ارباز خان اور اپنی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ “میں اور ارباز بہت اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، میرے دل میں ہمیشہ مزید پڑھیں

“دھوکے باز عورت، شہرت کی خاطر عامر لیاقت سے شادی کی”؛ صارفین طوبیٰ پر پھٹ پڑے

  کراچی: نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ طوبیٰ انور کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اُنہیں دھوکے باز قرار دے دیا۔ حال ہی میں طوبیٰ انور نے شئستہ لودھی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی۔ مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ “تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں لیکن اس حوالے سے اداکارہ نے کبھی کوئی وضاحت نہیں دی تھی، مزید پڑھیں

نسیم شاہ نے حریم کو تحفہ دیا؟ تصویر وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی مبہم سوشل میڈیا سے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ مختلف پھولوں سے تیار کردہ خوبصورت گلدستہ ہاتھ میں لیے کیمرے کے سامنے پوز دے رہی ہیں۔ ٹک مزید پڑھیں

ماہرہ خان کا بالی ووڈ کے بعد ملیالم فلم میں ڈیبیو

بھارت کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار پرتھوی راج کی فلم ‘لوسیفر’ کے سیکوئل ‘L2: Empuraan’ میں پاکستان کی مزید پڑھیں

بہنوں اور اہلیہ کو ریپ کی دھمکیاں ملیں، تابش ہاشمی کا انکشاف

  کراچی: معروف کامیڈین اور ٹی وی شو میزبان تابش ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی شہرت کی وجہ سے اُن کی اہلیہ اور بہنوں کو ریپ کی دھمکیاں دی گئیں۔ حال ہی میں تابش ہاشمی نے یوٹیوبر دانیال شیخ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے بتایا کہ کس طرح لوگ مزید پڑھیں