ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی ہے، سینما گھروں کے باہر مداحوں کا رش لگ گیا۔ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’انیمل‘ ریلیز ہوگئی ہے اور پہلے ہی دن ہر طرف ’انیمل‘ کا بخار پھیل گیا ہے، رنبیر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عالیہ بھٹ نے “انیمل” کو خطرناک قرار دیدیا
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے شوہر رنبیر کپور کی ایکشن سے بھرپور فلم “انیمل” کو خطرناک قرار دے دیا۔ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی فلم “انیمل” آج یکم دسمبر کو دُنیا بھر میں ریلیز ہوگئی ہے اور پہلے ہی دن یہ میگا تھرلر فلم ہر طرف چھا گئی ہے، “انیمل” کو دیکھنے کے مزید پڑھیں
کپل شرما نے فلائٹ میں تاخیر پر بھارتی ایئرلائن کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ممبئی: بھارت کے سپر اسٹار کامیڈین اداکار کپل شرما نے فلائٹ میں تاخیر پر بھارتی ایئرلائن انڈیا گو کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ ان کے جہاز کو آٹھ بجے ٹیک آف کرنا تھا لیکن نو بج کر بیس منٹ تک فلائٹ نہیں اڑی اور ایئر مزید پڑھیں
پاکستانی فلموں ’کملی‘ اور ’ان فلیمز‘ کو نئے عالمی اعزازات مل گئے
کراچی: پاکستانی سینما کیلئے 2023 کا سال عالمی سطح پر اپنی شناخت پیدا کرنے کا سال رہا اور متعدد پاکستانی فلموں کو مختلف عالمی ایوارڈ اور اعزازات سے نوازا گیا۔ ایوارڈ اور اعزازات کی یہ دوڑ ختم نہیں ہوئی اور اب پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’ان فلیمز‘ اور سرمد کھوسٹ کی فلم ’کملی‘ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا نیا گانا ’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘ جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا نیا گانا ’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘ جاری کردیا گیا۔ ’ڈنکی‘ کے نئے گانے کو نامور گلوکار سونم نگم نے گایا ہے اور وہ اس سے قبل کنگ خان کے ساتھ متعدد سپر ہٹ گانے بالی وڈ انڈسٹری کو دے چکے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق استاد بدر الزمان عرصہ دراز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ ٹاؤن شپ لاہور کے مقامی پارک میں ادا کی گئی جس میں فنکاروں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ استاد بدرالزمان نےاپنے گائیکی مزید پڑھیں
پرابھاس کی میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی
ممبئی: سپر اسٹار پرابھاس کے مداحوں کا انتظار ختم ہوا، اداکار کی نئی میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’سالار : سیزفائر1‘ کے تین منٹ 47 سیکنڈ کے ٹریلر میں پرابھاس اپنے شاندار ایکشن میں نظر آئے جس نے مداحوں کو پرجوش کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم دو پارٹ میں مزید پڑھیں
پاکستانی کرائم تھرلر فلم ’چکڑ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا
کراچی: دریچے فلمز نے پاکستانی ناظرین کے لیے اپنی نئی فلم ’چکڑ‘ کا ٹریلر جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرائم تھرلر جو ظہیرالدین کی ڈائریکٹورل ڈیبیو ہے، 22 دسمبر 2023 کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ ٹریلر لانچ کے موقع پر رائٹر اور ڈائریکٹر ظہیرالدین نے مزید پڑھیں
سال 2023؛ پاکستان میں سب سے زیادہ سنے جانے والے سنگرز کی فہرست جاری
دنیا بھر میں نغموں کو سننے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میوزک اسٹریمنگ سروس Spotify نے پاکستان میں سال 2023 کے دوران مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے ممتاز گلوکاروں کی عالمی فہرست جاری کردی جس میں پاکستانی گلوکار بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپاٹی فائی (Spotify) مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی نئی تصایر نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی
لندن: معروف ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت لندن میں ہیں جہاں سے انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ ہانیہ عامر نے پہلی بار مقبولیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم Dubsmash سے شہرت حاصل کی تھی اور شوبز کی دنیا مزید پڑھیں