سوشل میڈیا پر منفی تبصرے، نوجوان میک اپ آرٹسٹ نے خودکشی کرلی

بھارت میں سوشل میڈیا پوسٹ پر منفی تبصروں کے بعد 16 سالہ نوجوان میک اپ آرٹسٹ نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اوجین سے تعلق رکھنے والا پرانشو نامی میک اپ آرٹسٹ انسٹاگرام پر کافی مقبول تھا جہاں وہ بیوٹی اور میک اپ کی اپنی ویڈیوز پوسٹ کرتا تھا۔ مزید پڑھیں

نبیل ظفر کا اپنی مداح سے شادی کا انکشاف

پاکستان کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار نبیل ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے آٹوگراف لینے آنے والی اپنی مداح سے شادی کی تھی۔ نبیل ظفر نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام “مذاق رات” میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی اور مقبول ترین ڈراما “بُلبلے” بنانے سے متعلق گفتگو مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے اپنا 50 کروڑ روپے کا بنگلہ کس کو دیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے اپنا پُرتعیش بنگلہ اپنی بیٹی شویتا نندا کو تحفے میں دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی سینئر جوڑی امیتابھ بچن اور جیا بچن کے ممبئی کے پوش علاقے جوہو میں 3 بنگلے واقع ہیں جن میں سے ایک بنگہ جس کا مزید پڑھیں

“میں قانونی کارروائی کروں گی”؛ پرینیتی چوپڑا نے فین کلبس کو خبردار کردیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے فین کلبس کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اُن کے نام سے منسوب جھوٹی خبریں پوسٹ نہ کریں، وہ قانونی کارروائی کریں گی۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ کی اسٹوری میں اپنے فین کلبس کے لیے خصوصی نوٹ جاری کیا، جس میں اُنہوں مزید پڑھیں

انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد نیٹ فلکس پر ’جوان‘ کی حکمرانی برقرار

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اپنی حکمرانی کو برقرار رکھا ہوا ہے۔  ’جوان‘ 7 ستمبر کو سینما میں ریلیز کیلئے پیش کی گئی اور وہ اب تک ہندی سینما کی سب سے زیادہ کمائی والی مزید پڑھیں

رنبیر کپور اور بوبی دیول کی اسٹیج پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور اور بوبی دیول کی اسٹیج پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جسے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔  دونوں اداکار اپنی نئی فلم ’انیمل‘ کی میوزک لانچ کی تقریب میں موجود تھے جہاں انہوں نے اپنی فلموں کے مشہور گانوں پر رقص بھی پیش کیا۔ بوبی دیول مزید پڑھیں

’ڈنکی‘ کا مطلب کیا ہے؟ شاہ رخ خان کی مداح کو دلچسپ انداز میں وضاحت

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے 2023 انڈسٹری پر حکمرانی کا سال رہا اور لگاتار دو فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے۔   ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب اُن کی تیسری فلم “ڈنکی” کی ریلیز کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اداکار کے مداح بھی بےصبری مزید پڑھیں

جاوید جعفری نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھادی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار اور کامیڈین جاوید جعفری نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھادی۔  اداکار اسرائیل اور فلسطین کی جنگ کے ابتداء سے مظلوم لوگوں کی حمایت کیلئے سوشل میڈیا پر کوشاں ہیں اور تنازع کے متعلق مداحوں میں آگاہی پھیلارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار مزید پڑھیں

“غزہ کیلئے آواز اُٹھاتی رہوں گی”؛ ہالی ووڈ فلم سے نکالے جانیوالی اداکارہ کا دو ٹوک جواب

معروف میکسیکن اداکارہ میلیسا بریرا کا فلسطین کی حمایت پر ہالی ووڈ فلم سے نکالے جانے کے بعد بیان آگیا ہے۔ میکسیکو سے تعلق رکھنے والی اداکارہ میلیسیا بریرا نے حال ہی غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم کے خلاف آواز اُٹھائی جس کے بعد امریکی کمپنی اسپائی گلاس نے اداکارہ کو فلم “اسکریم 7″ کے سیکیوئل سے ہی مزید پڑھیں

“جذبہ جنون” باتھ روم میں ریکارڈ ہوا تھا؛علی عظمت کا انکشاف

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی عظمت نے اپنے مشہور زمانہ گیت “جذبہ جنون” سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ حال ہی میں گلوکار علی عظمت نے پاکستن کے  لیجنڈ کرکٹر شعیب اختر کے ٹاک شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے گیت “جذبہ جنون” سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اس پروگرام مزید پڑھیں