ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار‘ کے سیکوئیل کے چرچے ہر طرف ہیں اور اب فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ساؤتھ سپر اسٹار جونیئر این ٹی آر اور ہریتھک روشن اگلے برس فروری میں فلم کی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
نامور مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا
کراچی: نامور مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ 80 کی دہائی میں ٹیلی وژن پر چلنے والے ڈرامہ سیریز ’ففٹی ففٹی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے فنکار نے فلم، ٹی وی اور اسٹیج تینوں پر اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ اسماعیل تارا کا اصل نام محمد اسماعیل مرچنٹ تھا، وہ مزید پڑھیں
خلیل الرحمٰن کی ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی سخت تنقید
لاہور: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے سُپر اسٹار ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی شدید تنقید کر دی۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے ایکسپریس ٹی وی کے پروگرام ’ ٹاک ٹاک شو‘ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے عورت مارچ میں لگنے والے نعرے ’ میرا جسم میری مرضی‘ سمیت مزید پڑھیں
ثنا خان اسرائیلی اداکارہ گال گدوت پر برس پڑیں
ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اسرائیلی اداکارہ گال گدوت پر شدید تنقید کر ڈالی۔ ثنا خان بھی اُن معروف بھارتی شخصیات میں شامل ہیں جو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے معصوم فلسطینی عوام کے لیے آواز اُٹھا رہی ہیں جبکہ اسرائیل کے خلاف مزید پڑھیں
“زندگی کا واحد مقصد جوہی چاولہ سے شادی کرنا تھا”؛ آر مادھون
بھارتی اداکار آر مادھون نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی زندگی کا واحد مقصد ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ سے شادی کرنا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بالی ووڈ اداکار آر مادھون نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ “میں آج سب کے سامنے اعتراف کررہا ہوں، جب مزید پڑھیں
“کچھ تو شرم کرو”؛ ٹک ٹاکر سحر حیات حاملہ ہونے کے بعد شدید تنقید کی زد میں
لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات نے اپنے حمل کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا تو صارفین اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ رواں سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ٹک ٹاک کی معروف سحر حیات اور اُن کے شوہر سمیع رشید کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی “ڈنکی” کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی چھاگیا
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” کا پہلا گانا “لُٹ پُٹ گیا” ریلیز ہوتے ہی مداحوں کو بھاگیا۔ 2023 شاہ رخ خان کی بالی وڈ پر حکمرانی کا سال رہا اور لگاتار دو فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے، ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی شاندار کامیابی کے مزید پڑھیں
سلمان خان کی “ٹائیگر 3″ 400 کروڑ کے کلب میں داخل
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی جاسوس تھرلر ایکشن فلم “ٹائیگر 3″ چار سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “ٹائیگر 3″ نے ریلیز کے صرف 10 دن میں مجموعی طور پر 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا مزید پڑھیں
اداکارہ حرا خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ حرا خان اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ کرنے گئی ہیں جس کی تصاویر انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔ حرا خان نے لکھا ’’کوئی الفاظ نہیں! میں صرف شکر گزار ہوں۔” حرا خان نے لکھا کہ اللہ میاں مزید پڑھیں
ندا یاسر نے فیشن ڈیزائننگ میں ڈپلومہ کرلیا
کراچی: پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے فیشن ڈیزائننگ میں ڈپلومہ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں انہیں اپنا ڈپلومہ سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے مطابق انہوں نے آٹھ ہفتوں پر مشتمل فیشن کا بنیادی کورس کیا ہے جس کا دورانیہ ستمبر 2023 سے نومبر 2023 تک مزید پڑھیں