ممبئی: 2023 شاہ رخ خان کی بالی وڈ پر حکمرانی کا سال رہا اور لگاتار دو فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے۔ کنگ خان کی حکمرانی ابھی ختم نہیں ہوئی اور ان کی نئی فلم ’ڈنکی‘ کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے جسے لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی بنارہے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس گزر گئے
لاہور: اردو ادب کے معروف انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس گزر گئے۔ فیض احمد فیض نے جہاں اپنی شاعری میں لوگوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی وہیں ان کی غزلوں اور نظموں نے بھی عالمی شہرت حاصل کی۔ اپنی شاعری اور نثری تحریروں میں فیض احمد فیض نے مظلوم انسانوں مزید پڑھیں
’ہر کوئی اپنا خاندان بیچ رہا ہے‘ فہد مصطفی کی سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر تنقید
کراچی: پاکستان کے نامور اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر لوگ اپنے خاندان کو بیچ رہے ہیں تاکہ ویوز اور کلک حاصل کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ بغیر محنت اور مشقت کے گھر میں کھانا مزید پڑھیں
امریکی گلوکار ڈیڈی کا گرل فرینڈ سے تشدد اور ریپ کے مقدمے پر تصفیہ
لاس اینجلس: امریکی سپر اسٹار گلوکار ڈیڈی کے ساتھ سابقہ گرل فرینڈ گلوکارہ کیسی نے ریپ اور جسمانی تشدد کے کیس میں تصفیہ کرلیا۔ گلوکارہ نے مین ہیٹن کے فیڈرل کورٹ درخواست دی تھی کہ ڈیڈی نے ان کو منشیات دے کر تشدد کا نشانہ بنایا اور انے کے ساتھ ریپ کیا ہے۔ اب دونوں گلوکاروں کی طرف سے مزید پڑھیں
انوشکا اور اتھیا شیٹی سے متعلق ریمارکس پر ہر بھجن سنگھ تنقید کی زد میں آگئے
احمد آباد: سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کمنٹری کے دوران انوشکا شرما اور اتھیا شیٹی سے متعلق ریمارکس پر تنقید کی زد میں آگئے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں کمنٹری کے دوران اُس وقت غیر متوقع موڑ آگیا جب ہربھجن سنگھ مزید پڑھیں
سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’ٹائیگر3‘ دو سو کروڑ کے کلب میں داخل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’ٹائیگر3‘ دو سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔ فلم نے سو کروڑ کا سنگ میل دوسرے دن ہی حاصل کرلیا تھا جبکہ دو سو کروڑ تک پہنچنے کیلئے فلم کو چھ روز لگے۔ ’ٹائیگر3‘ میں جہاں سلمان خان نے جاسوس ایجنٹ کا کردار ادا کیا مزید پڑھیں
انڈیا کی ورلڈ کپ میں شکست، حریم شاہ کا مداحوں میں آئی فون بانٹنے کا اعلان
لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈین ٹیم کی شکست پر مداحوں کیلئے تحفوں کا اعلان کردیا۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اعلان کیا کہ انڈیا کے ہارنے کی خوشی میں آج 2 آئی فون 15 بانٹ رہی ہوں۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
فواد، حمزہ علی عباسی کو بالی ووڈ اداکاراوْں کیساتھ کاسٹ کیا جائے گا،بھارتی فلمساز
بھارتی خاتون فلم پروڈیوسر، ہدایت کار اور اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’زی فائیو: زندگی‘ کی تخلیقی ڈائریکٹر شیلجا کیجریوال نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں پاکستانی اداکار فواد خان کو بالی ووڈ اداکارہ تبو اور حمزہ علی عباسی کو ودیا بالن کے ساتھ کاسٹ کرنے کا سوچ رہی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو مزید پڑھیں
“ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان کا دعویٰ
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار اور “ٹائیگر 3″ کے جاسوس سلمان خان نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل بھارت ہی جیتے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز “ٹائیگر 3″ کے فلمسازوں نے فلم کی شاندار کامیایی پر ممبئی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں سلمان خان، مزید پڑھیں
پاکستانی حسینہ ایریکا رابن کے عالمی مقابلۂ حسن کے اسٹیج پر جلوے
’مس یونیورس پاکستان‘ ایریکا رابن نے عالمی مقابلۂ حسن 2023 کے اسٹیج پر کیٹ واک کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ مس یونیورس 1952 سے ہر سال منعقد ہونے والا بین الاقوامی مقابلۂ حسن ہے، رواں سال کا مس یونیورس مقابلہ ایل سلواڈور میں منعقد کیا گیا ہے جس میں ماڈل ایریکا مزید پڑھیں