اسرائیلی ظلم کا شکار غزہ دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے؛ سوارا بھاسکر

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیلی ظلم کا شکار غزہ کو دنیا کی سب سے بڑی جیل قرار دے دیا۔ سوارا بھاسکر نے سال 2011 میں غزہ کا دورہ کیا تھا جس کی تصویر اُنہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ کی تھی، اس تصویر میں اُنہوں نے فلسطین کا مزید پڑھیں

’ٹائیگر3‘ پر عمان اور قطر میں پابندی، کویت میں نمائش جاری

دوحہ: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ کو مشرق وسطیٰ کے ممالک عمان اور قطر میں پابندی کا سامنا ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق عمان اور قطر کے حکام نے فلم کے مواد پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جس کی وجہ سے ریلیز کی اجازت نہیں دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم کو عالمی اعزاز مل گیا

ریو ڈی جنیرو: پاکستان کی دو مرتبہ آسکر انعام یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے اور دیگر نامور ڈائریکٹروں کے اشتراک سے بننے والی دستاویزی فلم ’آئی ایم سم باڈی‘ کو عالمی اعزاز ملا ہے۔  فلم نے میلانو انٹرنیشنل فیسٹیول میں ’گرلینڈ دی اونر‘ کا ایوارڈ جیتا ہے اور اس فیسٹیول کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی طرف مزید پڑھیں

برٹش آرمی بینڈ کی پاکستانی گانے ’پسوڑی‘ پر پرفارمنس، ویڈیو وائرل

 اسلام آباد: برٹش آرمی بینڈ ’ایچ اے سی‘ نے پاکستان کے مشہور گانے ’پسوڑی‘ پر عمدہ پرفارمنس دی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔  برطانوی آرمی کا مشہور آرمی بینڈ پاکستان کے دورے پر ہے اور وہ برطانیہ کے بادشاہ کی سالگرہ کے موقع برطانوی ہائی کمیشن کی تقریبات میں شریک ہے۔ ’پسوڑی‘ کو کوک مزید پڑھیں

امریکی سپر اسٹار گلوکار ڈیڈی کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج

لاس اینجلس: امریکی سپر اسٹار گلوکار ڈیڈی  کے خلاف سابقہ گرل فرینڈ گلوکارہ کیسی نے ریپ اور جسمانی تشدد کا مقدمہ درج کرایا ہے۔  مین ہیٹن کے فیڈرل کورٹ میں دی گئی درخواست کے مطابق کیسی نے الزام لگایا ہے کہ ڈیڈی نے ان کو منشیات دے کر تشدد کا نشانہ بنایا اور ریپ کیا۔ درخواست مزید پڑھیں

کترینہ کیف کی نئی فلم ’میری کرسمس‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار کترینہ کیف اور ساؤتھ اسٹار وجے سیتھوپتی کی فلم ’میری کرسمس‘ کی ریلیز کیلئے نئی تاریخ سامنے آگئی۔ شری رام راگھون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کیلئے رواں برس 8 دسمبر کی تاریخ شیڈول تھی لیکن اب فلم کو تامل اور ہندی دونوں زبانوں میں اگلے برس 12 جنوری کو مزید پڑھیں

شادی کے بعد عورت کی زندگی ختم نہیں ہوجاتی، اقرا عزیز

 لاہور: پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے کہا ہے کہ ہمیں لوگوں کے ذہن سے اس وہم کو نکالنا چاہئے کہ شادی کے بعد عورت کی زندگی ختم ہوجاتی ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں معروف اداکار یاسر حسین کی اہلیہ نے جہاں اپنے شوبز کیریئر پر گفتگو کی وہیں انہوں نے نجی زندگی پر بھی بات چیت کی ہے۔ مزید پڑھیں

رنبیر کپور کا ویرات کوہلی کو فلم میں کام کرنے کا مشورہ

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی بائیوگرافیکل فلم میں کام پر اپنی خاموشی توڑ دی۔  انڈیا اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل کے بعد ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ کوہلی پر کوئی بائیوگرافیکل فلم بنے تو اس میں کرکٹر کو خود مزید پڑھیں

ہالی وڈ اسٹار ٹام ہڈلسٹن بھی شاہ رخ خان کے مداح نکلے

’لوکی‘ کے کردار سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ہالی وڈ اداکار ٹام ہڈلسٹن بھی بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح نکلے۔  بھارتی میڈیا سے ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کون سا بالی وڈ اداکار ان کا مشہور کردار ’لوکی‘ بخوبی کرسکتا ہے تو ٹام ہڈلسٹن نے فوری مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ ڈرامہ سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کا کراچی میں پریمیئر

  کراچی: ترکیہ اور پاکستان کے اشتراک سے بننے والی تاریخی ڈرامہ سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کا پریمئیر کراچی میں منعقد کیا گیا جس میں ڈرامے کی پہلی قسط دکھائی گئی۔  ڈرامہ سیریز اسلامی تاریخ کے مشہور حکمران اور فوجی کمانڈر سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی  پر مبنی ہے جنہوں نے بیت المقدس کو فتح مزید پڑھیں